قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
حضرت معذرت کے ساتھ عرض کہ آپ لوگوں کہ ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مخاطب کے موقف کو سمجھے بغیر ہی گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔اور اپنے دعوی سے ہٹ کر دلائل پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ پہلی بات جناب کسی بندے یا گروہ کے انفرادی شرک سے پوری امت کا مشرک ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ پھرآپ لوگوں کا دعوی ہے کہ امت کی اکثریت مشرک ہو چکی ہے بلکہ آپ کی کتب میں یہاں تک بھی آیا ہے کہ شیخ نجدی کے دور میں لا الہ الا اللہ کی حمایت کرنے والا کوئی نہیں تھا۔آپ کے اس دعوی کے مطابق جیسے یہودو نصاری ساری کی ساری شرک میں مبتلا ہوگئی ایسے ہی امت مسلمہ بھی۔اس دعوی پر آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں۔یا تو وہ آیات و احا دیث پڑھیں جاتی ہیں جن میں انفرادی شرک یا مجموعی طور شرک خفی کے خطرے کا اظہار ہے۔لہذا آپ سے گزارش ہے کہ دلائل اپنے دعوی کے مطابق دیں ہٹ کر نہیں۔