• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اِن کے یہاں اسی ایک چیز کی کمی رہ گئی تھی

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جس نے سوال پوچھا ہے اُس کے تو وارے نیارے ہو گئے ہیں
ایسا عمل جائز نہیں کیوں کہ جو اعضاء اللہ نے جس مقصد کے لیے تخلیق کیا ہے وہ اُسی مقصد کے لیے ہی استعما ل ہونا چائیے
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
کونسا لطیفہ ???
یہ سوال جس سائل نے پوچھا ہے اُس سے مسلمانوں کی انتہائی اخلاقی گرواٹ ظاہر ہوتی ہے
قصور وار علما کرام جنہیں خود کو قرآن و حدیث کا پتہ نہیں

میرا خیا ل ہے ایک جہادی چنگاری کی ضرورت ہے جو پوری دُنیا کو اپنی لپیٹ میں لے جس سے خلافت جیسا عظیم دور واپس آجائے
ممکن ہے ؟؟؟
حکمت عملی کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اسلامی ریاست اور خلیفہ جہاد سے وجود میں آتے ہیں

محترم 656ھ میں تاتاریوں نے بغداد پر حملہ کرکے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور خلفیة المسلمین معتصم باللہ کو قتل کردیا- رجب 659 ھ تک ساڑھے سات سال مسلمانوں کا کوئی خلیفہ نہیں تھا- اگر وہ اس دوران تاتاریوں سے جہاد ترک کردیتے تو دنیا سے مسلمانوں کا نام ونشان تک مٹ جاتا مگر انہوں نے جیسے بھی ہو سکتا الگ الگ ٹکڑیوں میں بھی ان کا مقابلہ جاری رکھا- یہاں تک کہ انہیں پے در پے شکستیں دے کر اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت میں کامیاب ہوگئے اور دوبارہ مسلمانوں کا خلیفہ مقرر کیا گیا- شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ تاتاریوں سے لڑنے والے رسول اللہ کی اس پیشگوئی کے مصداق ہیں کہ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا جو ان کی مخالفت کرے اور جو ان کی مدد چھوڑ دے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکے گا -یہاں تک کہ قیامت قائم ہو-
[مجموعہ فتاوی شیخ الاسلام ابن تیمیہ ص 416 و ص 531 ج 2]
حقیقت یہ ہے کہ جب خلیفہ کا وجود نہ ہو اور اللہ نہ کرے اسلامی ریاستیں بھی سرے سے ختم ہوجائیں تو بجائے اس کے کہ جہاد ختم سمجھا جائے جہاد ہی وہ بابرکت چیزہے جس سے دوبارہ خلیفہ اور اسلامی ریاست کے قیام کی امید کی جا سکتی ہے-
جزاک اللہ خیرا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
صوفیت ،شیعت اور تبلغیت جتنا نقصان ان گروہوں نے پہنچایا ہے اسلام کو کسی اور طاقت نےاتنے دُکھ نہیں پہنچائے
تاریخ ان سے بڑھ کر ظلم کی مثال دینے سے قاصر ہے​
 

مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0
جس نے سوال پوچھا ہے اُس کے تو وارے نیارے ہو گئے ہیں
ایسا عمل جائز نہیں کیوں کہ جو اعضاء اللہ نے جس مقصد کے لیے تخلیق کیا ہے وہ اُسی مقصد کے لیے ہی استعما ل ہونا چائیے
اور جس نے پڑھا اس کے بھی وارے نیارے ہوگئے
 
Top