• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسے دلخراش پیش آچکے ہیں؟

  • جی نہیں! اور ،پہلی بار اس بارے پڑھا ہے۔

    ووٹ: 0 0.0%
  • میں نے کبھی ان باتوں کو اہمیت ہی نہیں دی۔

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    8

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اعلی اخلاق میں ایک یہ بھی ہے کہ بدگمانی نہیں کرتے ....

بات ہو رہی انس نضر اور الباکستانی سے اور دل پہ لیا ہے ہے عبدل نے !!

ہر بات کو اپنے اوپر لینے لگو گے میرے چندا تو پھر کبھی خوش نہیں رہ سکو گے.
عرض مکر رہے کہ

ایک تو ہی نہیں اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اعلی اخلاق میں ایک یہ بھی ہے کہ بدگمانی نہیں کرتے ....

بات ہو رہی انس نضر اور الباکستانی سے اور دل پہ لیا ہے ہے عبدل نے !!
جناب آپ کی ملفوظات "اخلاقی" کا جو بھی شکار ہوا ، وہ یہی گمان کرے گا کہ شاید اسکی بات ہو رہی ہے۔۔۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
برادران،
ادھر ادھر کی باتیں کافی نکل آئیں۔
ابوالحسن علوی بھائی کی اس پوسٹ کا آپ احباب سے جواب مطلوب ہے۔

چلئے۔ ہماری بات نہیں سمجھ آتی۔ ابو الحسن علوی بھائی کی بات سے ہی اتفاق کر لیں۔ کیا خوب وضاحت پیش کی ہے انہوں نے؛ مجھے تو سمجھ آ گئی۔ آپ کو سمجھ آ جائے یہ دعا ہے۔
اصل پیغام ارسال کردہ از: ابوالحسن علوی یہ واضح رہے کہ جو لوگ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں استحلال کی شرط لگاتے ہیں، وہ لسان و قلب کی طرح اعمال کے کفر میں بھی کفر مجازی اور کفر حقیقی دونوں کے قائل ہیں۔
اختلاف یہ نہیں ہے کہ ہم اس کے قائل ہیں کہ عمل کا کفر ہر حال میں کفر مجازی ہی ہوتا ہے۔ عمل کا کفر بعض صورتوں میں کفر مجازی ہوتا ہے جیسا کے تارک صلاۃ کا کفر اور بعض صورتوں میں کفر حقیقی ہوتا ہے جیسا شاتم رسول کا کفر۔ محل نزاع یہ ہے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ علمی کفر ہے، اب علمی کفر ہونے کے بعد یہ کفر عملی مجازی ہے یا کفر عملی حقیقی ہے۔ ہمارے نزدیک یہ کفر عملی مجازی ہے۔ اہل سنت کا اصول یہ ہے کہ جب کفر عملی کا اجتماع ایمان لسانی و قلبی کے ساتھ ناممکن ہو تو وہ کفر عملی حقیقی کفر ہوتا ہے اور اگر کفر عملی کا اجتماع ایمان لسانی و قلبی کے ساتھ ممکن ہو تو وہ کفر عملی مجازی ہوتا ہے۔ اس بارے تفصیل امام ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب تارک الصلاۃ میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
اصل پوسٹ کا ربط
 
Top