• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسے دلخراش پیش آچکے ہیں؟

  • جی نہیں! اور ،پہلی بار اس بارے پڑھا ہے۔

    ووٹ: 0 0.0%
  • میں نے کبھی ان باتوں کو اہمیت ہی نہیں دی۔

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    8
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
چلئے۔ ہماری بات نہیں سمجھ آتی۔ ابو الحسن علوی بھائی کی بات سے ہی اتفاق کر لیں۔ کیا خوب وضاحت پیش کی ہے انہوں نے؛ مجھے تو سمجھ آ گئی۔ آپ کو سمجھ آ جائے یہ دعا ہے۔

اصل پوسٹ کا ربط
جزاک اللہ خیرا راجا بھائی ، اصل میں بروسا صاحب نہ سمجھ پا رہے ہیں اور نہ سمجھنے کو تیار ہیں۔۔۔۔حامد صاحب نے عقیدہ ہی ایسا پیچیدہ پڑھا چھوڑا کہ سادہ سی بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔ابتسامہ
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
عبداللہ عبدل، راجا، ابو الحسن علوی، شاکر صاحبان ہمارے اکاونٹس ماڈریٹ کر کے اور ہماری تمام پوسٹس بلاک کر کے یقینا آپ انجمن ستائش باہمی میں ایک دوسرے کی تعریفیں اور نعرے بازی ہی کر سکتے ہیں کہ مخالف بھاگ گیا

اسلیے اپنے گھر میں نعرہ بازی کوئی معنی نہیں رکھتی

منجانب عبداللہ شاہ منصور
السلام علیکم۔۔ جناب شاہ صاحب ، مجھے کیوں نیزے کی نوک پر رکھ دیا؟
آپ نے مجھ صرف دو پوسٹوں پر موقف و وضاحت چاہی تو میں نے با دلائل پیش کر دی۔ میرا محدث فورم کے انتظامی معاملات سے کوئی تعلق نہیں ۔ ۔ ہاں علمی تعلق بہت گہرا ہے اور میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا اور بہت کچھ سکھایا ہے۔ الحمد اللہ۔۔۔ اللہ اہل فورم کی محنتوں کو قبول فرمائے ، آمین
جناب آپ بجائے ہر موضوع میں اپنی بپتا سنانے کی بجائے ، آپ کے لئے خاص کئے گئے سیکشن " شکایات اور تجاویز " میں ہی صرف اپنے اوپر ہونے والے "ظلم " کا چرچا کرتے تو نہایت مفید ہوتا۔
میری انتظامیہ فورم سے التماس ہے کہ ہمارے بھائی شاہ جی شکایت سنی جائے اور اس بارے انکو وضاحت دی جائے۔
جزاک اللہ خیرا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اسلامی حکومتوں کی تکفیر کرنے والے حضرات اپنی سائٹس کا لنک دینے یا صرف کٹ پیسٹ کرنے کی بجائے دلائل سے بات چیت کرنا چاہیں تو ان شاء اللہ ان کی پوسٹ موڈریٹ نہیں کی جائیں گی۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اسلامي حكومتون كي بهي وضاحت فرما دين كون كون سي هين تاكه كامل اجتناب هو سكي
اسلامی نہیں مسلم حکومتیں بھائی یہاں سب !
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ حضرات اپنا لب و لہجہ ، انداز گفتگو ملاحظہ کیجئے۔ آخر میں پھر آپ ہی نے شکایت شروع کر دینی ہے کہ انتظامیہ نے ہماری پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ آپ کے ہمارےبیچ اختلاف ہے اسے تسلیم کریں۔ اور دلائل سے گفتگو کیجئے ، متانت سے اپنی بات رکھیں۔ اور دوسروں کی بات کو سنجیدگی سے لیں، کسی پر چوٹ کئے بغیر بھی گفتگو کی جا سکتی ہے۔ ایک وقت میں ایک موضوع پر ہی رہیں۔ہر جگہ ہر موضوع کو لے آنا درست نہیں۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
شاکر بھائی آُپ نے درست فرمایا. بس حالات ہی ایسے ہیں اور پھر ............... ایسی باتیں ....

پوسٹ ایڈٹ کر رہا ہوں .

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔

بروسا نے لکھا
شاکر بھائی آُپ نے درست فرمایا. بس حالات ہی ایسے ہیں اور پھر ............... ایسی باتیں ....

پوسٹ ایڈٹ کر رہا ہوں .

والسلام
بروسا نے جو میرے بارے ملفوظات پیش کیں وہ بھی سب نے دیکھیں ۔ ۔ سیدھا مفتیانہ لب و لہجہ اور فتوی بازی طعن و طنز کے مسالے کے ساتھ،،،،،،
مگر جب دلیل کی بات آتی ، علمی بحث آتی تو جواب میں ضد اور ہٹ درھمی کے سوا کچھ میسر نہیں آتا ۔۔۔ اور بلا آخر اس پوسٹ پر جلے کٹے کومنٹ کر کے راہ فرار اختیار کی جاتی ہے۔
اللہ خوب جانتا ہے کہ کس طرح چند پوسٹوں میں جب حضرت کا افراط و تفریط کا شکار ہونا کھل کر سامنے آیا اور فورم اراکین نے بھی اس کی نشاہدہی کی تو اس کے نتیجہ میں "اعلی اخلاق" کا کمال مظاہرہ کیا گیا۔۔۔۔ پہلے تو میرے پورا دل کیا کے جتنا مجھ پر ہوا اتنا لوٹانا تو میں شرعی حق ہے مگر ایک محسن کی نصیحت نے رکنے پر مجبور کر دیا۔
اب مجھے خوشی ہے کہ بروسا کو یہ احساس ہوا ہے کہ وہ پیچھے کیا کرتا رہا ہے اور اس کو وہ درست بھی کر رہا ہے۔ چلیں ہم بھی بروسا کے ممنون و مشکور ہیں اگر یہ واقعی ہے دل سے کی گئی اصلاح ہے۔

اللہ خوب جانتا ہے حق کیا ہے کیوں کہ حق اس ہی طرف سے اتارا گیا ہے۔
 
Top