• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ "ھِدایۃ المُستفید اُردُو ترجمہ فتح المجید شرح کتابُ التوحید" مکمل ہوچکی ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ آپ کی مستقل مزاجی لائق تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناصر بھائی جان معذرت۔کہ میں آپ کی پوسٹ کی ہوئی کتاب کو اپ ڈیٹ نہ کرسکا۔اب ایڈ کردی گئی ہے۔۔یہ میں اپنی پوسٹ کی ہوئی کتب کو اپ ڈیٹ نہیں کرتا بلکہ سلفی فورمز پہ جہاں بھی کوئی کتاب یونیکوڈ میں موجود ہے آپ آگاہ کریں وہ بھی اس لسٹ میں ڈال دیں گے۔

آمین ثم آمین ارسلان بھائی جان
آپ کی کتاب کو بھی ایڈ کردیا گیا ہے۔۔سوری کہ آپ کے توجہ دلانے پر یہ کام کیا۔مجھے یہ کام پہلےکرلیناچاہیےتھا۔اب خیال کروں گا۔ان شاءاللہ
صرف سلفی فارمز ہی کیوں ؟؟؟؟ اسلامی فارمز کیوں نہیں ؟؟؟
جبکہ محدث فارم تو کتاب وسنت اورفہم سلف کی بات کرتا ہے !!!!
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محدث فارم تو کتاب وسنت اورفہم سلف کی بات کرتا ہے !!!!

بالکل بجا فرمایا آپ نے کہ محدث فورم تو کتاب و سنت اور فہم سلف کی بات ہی کرتا ہے لیکن کچھ لوگ کتاب و سنت کے فہم سے بہت دُور نکل جاتے ہیں اور کفر و شرک کی غلاظت میں جان بوجہ کر دھنس جاتے ہیں۔ جب کوئی متنبہ کرے تو بھی اس سے نکلنے کی کوشش بھی نہیں کرتے حالانکہ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی۔ مثلاً:
http://forum.mohaddis.com/threads/صرف-اللہ-وارث.13743/page-3#post-105203
 

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
میری ناقص معلومات کی حد تک ابھی یہ فتاویٰ عربی میں یا اردو میں (کیونکہ عربی سے اردو میں ابھی مکمل ترجمہ ہوا ہی نہیں) مکمل نیٹ پر نہیں ہے۔۔ہم کوشش کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس فتویٰ کو پیش کردیا جائے۔ پہلی جلد تو اپلوڈ کردی گئی ہے، باقی جلدیں بھی جوں جوں مارکیٹ سے دستیاب ہوتی گئیں، اپلوڈ کرتے جائیں گے۔
بہت بہت شکریہ
 

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
خالد حبیب بھائی۔۔کچھ کتابیں جو میں یونی کوڈ میں تبدیل کی تھی،ان کے ڈوان لوڈ لنک آپ کو مہیا کیے جاتے ہیں۔۔یہ زپ فارمیٹ میں ہونگے جس میں یونی کوڈ+پی ڈی ایف فائل ہے۔
ایمان باللہ کی حقیقت
لنک:
eeman.rar
بہت بہت شکریہ!!!
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اسلامی عقیدہ (سوالً جواباً)
تالیف محمد بن جمیل زینو
ترجمہ ابو محمد حافظ عبدلستار حماد

کیا یہ کتاب کسی کے پاس یونی کوڈ میں موجود ہے؟
اگر ہاں تو برائے مہربانی لنک دے دے۔
اگرنہیں ہے تو میں اسے یونی کوڈ میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔
شیخ @کلیم حیدر
 
Top