• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
محترم، میں نے کوئی چکنی چوپڑی باتیں نہیں کیں، صرف اور صرف اصل نقطہ پر بات کی ہے، اس کو ماننا اور اس پر اختلاف کرنا اخلاق کے دائرے میں رہ کر ہر کسی کا حق ہے۔ یہودیوں کے بارے میں تو میں نے ابھی تک کوئی بات کی ہی نہیں ہے اور نا ان کے کوئی افکار پیش کیےہیں اور نہ یہ میرا کام ہے۔ لگتا ہے محترم آپ نے میرے بارے میں کوئی بھیانک سا خواب دیکھا ہے۔
ویلکم کرنےکا بہت بہت شکریہ، اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
میرے حق میں دعا کیجیے گا۔ ان شاءاللہ
والسلام علیکم
 

Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
ایک بات عرض کرتا چلوں کہ میں یہاں کسی مقصد کے لیے نہیں آیا اور نہ ہی میرا کسی بھائی سے کوئی اختلاف یا بحث کرنے کا کوئی ارادہ ہے، سب میرے بھائی ہیں اور میرا کسی سے کسی قسم کا کوئی ایسا معاملہ نہیں کہ نفرت پیدا ہوجائے، اس لیے عزت اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر مجھ سے بات کی جاسکتی ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔فورم پر خوش آمدید محترم بھائی۔اللہ تعالی دین کی راہ میں آپ کے راستے آسان کرے۔آمین
 

Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
بہت بہت شکریہ سسٹر، بس آپ بہنوں کی دعائيں چاہیں کہ اللہ مجھے دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور ان اسلام کےدشمن دھشتگردوں کے ناپاک مقاصد کو کاؤنٹر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ ایک سوال کرنا چاہتی ہوں ، جن اداروں سے آپ منسلک ہیں ، آپ وہاں اسلام مخالف امور میں بھی معاونت کرتے ہیں ؟اگر نہیں تو بھی آپ ایسے اداروں میں رہتے ہوئے مسلمانوں کے لیے کن امور پر کام کر رہے ہیں ؟ ان سوالوں کے لیے برا مت محسوس کیجیئے گا۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کوشش کیجیے کہ آپ اپنی تحریروں سے محدث فورم اور اس کے باسیوں کو چکنی چپڑی چیزوں سے یہودی خیالات و تفکرات سے متاثر نہ کریں۔
فکر نہ کریں میرے بھائی - اللہ ان کا سر ہمیشہ برطانوی عوام کے سامنے جھکایے رکھے گا - انشاءللہ -



ہم مسلمانوں کے سر آج کے دن برطانوی عوام کے سامنے شرمندہ ہیں کہ ہمارے امن پسند اور انسانیت پسند دین کا نام لینےوالوں نے امن پسند قوم ان کے ہی امن کی پرچار کرنے والے سپوت کی خون میں لت پت لاش کا تحفہ دیا۔


 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
کیا یہاں آنے کے لیے کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے جو خصوصی طور پر آپ کو بتایا جائے، میرے خیال میں آپ کا سوال غیر مناسب ہے، اس لیے اسپر دوبارہ غور کریں محترم۔
محترم آپ نے تو نہیں بتایا لیکن آپ کی شراکتوں سے ہمیں بخوبی معلوم ہوگیا ہے کہ یہاں آپ برطانوی اور امریکی مفادات کے لئے عام مسلمانوں کی ذہن سازی کے لئے تشریف لائے ہیں۔ یعنی آپ مسلمانوں سے زیادہ کفار کے وفادار ہیں۔ ایک اور اہم سوال آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ مسلمان ہیں یا کافر؟ یعنی آپ کا مذہب کیا ہے اگرچہ آپ کی بعض تحریروں سے آپ کے مسلمان ہونے کا شک گزر رہا ہے لیکن آپ خود ہی اپنا مذہب بیان فرمادیں تاکہ شکوک شبہارت رفع ہوجائیں۔
 
Top