• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
سلام علیکم۔
قابل احترام! ممبران میں نے ایسے ہی سوچا کہ کیوں نا ایک سلسلہ ایسا شروع کیا جائے جس میں کوئی بھی ممبر اپنا پسندیدہ شعر ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

اس لئے میں اپنی پسند کا ایک شعر پیش کررہا ہوں اُمید ہے آپ ممبران بھی اس میں حصہ لیں گے۔
وسلام۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلادو کے اُسے آرام تو نہیں ہوگا
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
پھر ایسی دوا کا فائدہ کیا ضدی بھائی اگر آرام بھی نا ملے تو ۔۔ ابتسامہ
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سلام علیکم۔
قابل احترام! ممبران میں نے ایسے ہی سوچا کہ کیوں نا ایک سلسلہ ایسا شروع کیا جائے جس میں کوئی بھی ممبر اپنا پسندیدہ شعر ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

اس لئے میں اپنی پسند کا ایک شعر پیش کررہا ہوں اُمید ہے آپ ممبران بھی اس میں حصہ لیں گے۔
وسلام۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائی بہت اچھا کیا آپ نے یہ سلسلہ شروع کر کے۔ ۔ ۔
اللہ کرے آپ کا یہ تھریڈ دن دگنی رات چگنی ترقی کرے کہ کسی کو دوسرے تھریڈ کی طرف نگاہ اٹھانے کا موقع بھی نہ ملے۔ ۔ آمین یارب العالمین


میرا پسندیدہ شعر

دنیا کے گرم وسرد کے پیچھے نہ دوڑ تو
کیا اعتبار ہستیٗ ناپائیدار کا

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

یہ تھریڈ یہاں بھی ہے۔مناسب سمجھیں تو ضم کروا لیں:

http://forum.mohaddis.com/threads/میرے-پسندیدہ-اشعار.17182/
مفت مشورے کا شکریہ۔ ۔ غصے والا آئیکون

اگر فورم کی انتظامیہ یہ کردے تو کیا ہی بات ہے سب ایک ہی جگہ ہوجائیں گے
انتظامیہ یہ ظلم نہ ہی کرے تو اچھا ہے۔ ۔ آنسووں والا آئیکون
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی بہت اچھا کیا آپ نے یہ سلسلہ شروع کر کے۔ ۔ ۔
اللہ کرے آپ کا یہ تھریڈ دن دگنی رات چگنی ترقی کرے کہ کسی کو دوسرے تھریڈ کی طرف نگاہ اٹھانے کا موقع بھی نہ ملے۔ ۔ آمین یارب العالمین
مفت مشورے کا شکریہ۔ ۔ غصے والا آئیکون
انتظامیہ یہ ظلم نہ ہی کرے تو اچھا ہے۔ ۔ آنسووں والا آئیکون

میں آپ کے لفظوں میں چھپے پیغام کو سمجھ رہا ہوں اس لئے میں خود اس سے برات کا اظہار کرتا ہوں اب جو بھی ممبر یہاں پر شاعری کرے وہ خود ہی جوابدہ ہے اپنی شاعری کا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
محترم بھائی معذرت کے ساتھ آپ نے جو بھی سمجھا اس سے قطع نظر کم از کم میرا ذوق ایسا نہیں ہے کہ ادب میں بے ادبی کو برداشت کروں۔ ۔ مذاق اپنی جگہ لیکن ہر جگہ ہر بات میں اس کی گنجائش نہیں ہوتی۔ ۔

ہر انسان کی اپنی پسند نا پسند ہے وہ اس کا ذمہ دار بھی ہے لیکن دوسروں کی کوتاہی کا بوجھ اٹھانے کی کسی میں بھی ہمت نہیں ہے۔ ۔
میں نے جو لکھا ہے اس میں کوئی بھی بات چھپی ہوئی نہیں دو ٹوک وہی ہے نہ دو باتیں آگے نا تین باتیں پیچھے۔ ۔ ۔
 
Top