• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام،
اچھا سلسلہ ہے بھائی۔۔۔تھریڈ کی ترقی ضروری نہیں ،شاعری مثبت اثرات مرتب کر دے یہی کافی ہے۔
اللہ تعالی ہماری نیتوں میں خلوص بھر دے۔آمین

انقلابی شاعری پسندیدہ ہے،
ملاحظہ کریں،

زمانہ معترف ہے
ہماری استقامت کا۔۔۔۔
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی۔۔۔
نہ ہم نے قافلہ بدلا۔۔۔
نہ ہم منزل سے باز آئے۔۔۔۔۔
نہ ہم نے رہنما بدلا !!!
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اگر شاعری تعمیری ہو جس سے سیکھنے کا موقع ملے تو مجھے اعتراض نہیں لیکن یہ تصویریں اور رومانوی شاعری سے اجتناب برتا جائے تو بہتر ہے
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
نبی سے عشق کا دعوہ سر آنکھوں پر مگر اے دوست
محبت کیاعمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے
ہم ایسے خود غرض عشاق ہیں جو اپنے آقاﷺ کی
اطاعت بھول جاتے ہیں شفاعت یاد ہوتی ہے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی۔۔۔
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا۔۔۔
اب دونوں خیال مرچکے ہیں۔۔۔

ضدی بھائی یہ رومانوی شاعری تو نہیں؟؟؟۔۔۔
اگر ہے تو بتادیجئے گا۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نبی سے "محبت" کا دعوہ سر آنکھوں پر مگر اے دوست
محبت کیاعمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے
ہم ایسے خود غرض محبان ہیں جو اپنے آقاﷺ کی
اطاعت بھول جاتے ہیں شفاعت یاد ہوتی ہے
لفظ عشق پر باذوق بھائی ایک شاندار تحریر موجود ہے۔۔۔
کہ یہ بازاری لفظ ہے اس لئے میں نے سوچا کہ آپ کی شاعری سے۔۔۔
اس لفظ کو حذف کردوں۔۔۔
امید ہے آپ میری اس جرات کو تعمیری انداز میں لیں گی۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی۔۔۔
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا۔۔۔
اب دونوں خیال مرچکے ہیں۔۔۔

ضدی بھائی یہ رومانوی شاعری تو نہیں؟؟؟۔۔۔
اگر ہے تو بتادیجئے گا۔۔۔
حرب بھائی ویسے ’’رومانوی‘‘بعدکی بات ۔یہ شاعری ہے ؟ابتسامہ
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی۔۔۔
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا۔۔۔
اب دونوں خیال مرچکے ہیں۔۔۔

ضدی بھائی یہ رومانوی شاعری تو نہیں؟؟؟۔۔۔
اگر ہے تو بتادیجئے گا۔۔۔
حرب بن شداد بھائی آپ کے دونوں شعر سمجھ نہیں آئے یہ تو پڑھنے والے ہی بتائیں گے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بن شداد بھائی آپ کے دونوں شعر سمجھ نہیں آئے یہ تو پڑھنے والے ہی بتائیں گے
ضدی بھائی اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔
تو آپ بھی جزاکم اللہ خیرا کہہ کر جان چھڑا سکتے ہیں۔۔۔ مسکراہٹ
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
لفظ عشق پر باذوق بھائی ایک شاندار تحریر موجود ہے۔۔۔
کہ یہ بازاری لفظ ہے اس لئے میں نے سوچا کہ آپ کی شاعری سے۔۔۔
اس لفظ کو حذف کردوں۔۔۔
امید ہے آپ میری اس جرات کو تعمیری انداز میں لیں گی۔۔۔
اس لفظ کے حوالے سے مذہبی طبقے کی حساسیت کچھ زیادہ ہی ہے،حالاں کہ لفط کا مفہوم اہل زبان کے استعمال سے متعین ہوتا ہے؛خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس کا استعمال شعر وادب کی دنیا میں عام ہے ؛اس پر ناک بھوں چڑھانا مناسب نہیں۔
 
Top