• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اونچی عمارتوں میں چھپ گیا مکان میرا
کچھ لوگ میرے نصیب کا سورج بھی لے گئے ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اونچی عمارتوں میں چھپ گیا مکان میرا
کچھ لوگ میرے نصیب کا سورج بھی لے گئے ۔۔۔
غلط شعر ہے میری بہن
جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو مل سکتا ہے، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو چیز مقدر میں لکھی ہو وہ نہ ملے، یا جو نہ لکھی ہو وہ مل جائے۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
غلط شعر ہے میری بہن
جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو مل سکتا ہے، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو چیز مقدر میں لکھی ہو وہ نہ ملے، یا جو نہ لکھی ہو وہ مل جائے۔
اچھا لگا تو شیئر کردیا۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اچھا لگا تو شیئر کردیا۔۔۔
ہر وہ چیز جو نفس کو اچھی لگے ، لازمی نہیں کہ وہ شرعی لحاظ سے بھی درست ہو، بہرحال آپ احتیاط کیا کریں، اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
بالکل صحیح لیکن ۔۔۔ ہر شعر زیرِ بحث لانا بھی لازم نہیں ہوتا۔۔۔
لیکن احتیاط کروں گی ۔۔۔
 
Top