یہ سوفٹویر میں نے ایک سال پہلے استمعال کر چکا ہوں، اگر آپکی pdf فائل انگریزی میں ہے تو آسانی سے text میں کنورٹ ہو جاےگی. لیکن اردو میں صرف ڈبّے نظرآینگے.جزاک اللہ خیرا
بھائی جان سوفٹ ویئر تو بہت اچھا ہے لیکن میں نے بطور تجربہ ایک فائل جو پی ڈی ایف میں تھی اسے ٹیکسٹ میں لے جانے کے لئے کیا تو وہ سارے کنورٹ ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر کچھ ڈبے اور نمبر شو ہوتے ہیں۔ تو اس حوالے سے آپ میری راہنمائی فرما دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
طالب بھائی میں ایسا ہی کوئی سوفٹ وئیر تلاش کرکے ایسےہی اس کو بھی ایسے ہی پیش کرنے کی کوشش کرو گا،ان شاءاللہجزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان سوفٹ ویئر تو بہت اچھا ہے لیکن میں نے بطور تجربہ ایک فائل جو پی ڈی ایف میں تھی اسے ٹیکسٹ میں لے جانے کے لئے کیا تو وہ سارے کنورٹ ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر کچھ ڈبے اور نمبر شو ہوتے ہیں۔ تو اس حوالے سے آپ میری راہنمائی فرما دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
جی بالکل ٹھیک کہا عامر بھائی نے،،ابھی تک ایسا اردو ٹیکسٹ والا سوفٹ وئیر ابھی تک نہیں آیایہ سوفٹویر میں نے ایک سال پہلے استمعال کر چکا ہوں، اگر آپکی pdf فائل انگریزی میں ہے تو آسانی سے text میں کنورٹ ہو جاےگی. لیکن اردو میں صرف ڈبّے نظرآینگے.
Adobe Acrobat 9 Pro Extendedجزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
طالب نور بھائی اس سوفٹ کا حجم ایک جی بی سے اوپر ہے،اس لیے کسی جگہ اپلوڈ کرکے آپ کو لنک نہیں دے سکتا، (ہاں کوشش کروں گا کہ کسی جگہ اپلوڈ کرکے ڈاؤنلوڈ لنک دے دوں) آپ کہیں سے سی ڈی میں حاصل کریں اور اس کو انسٹال کریں،جب انسٹال ہوجائے تو اپنی امیج والا فولڈر اوپن کریں اور سب امیج کو سلیکٹ کرکیں رائٹ کریں اور کھلنے والے باکس سے ’’ کمبائن سپورٹڈ فائل ان ایکروبیٹ ‘‘ کی اوپشن ہوگی اس پر کلک کردیں۔کچھ معلومات مانگے گا وہ دے دیں تو ان شاءاللہ چند منٹ میں آپ اپنی تمام امیج کو ( یا اگر ایک امیج کو کرنا ہے تو اس کاطریقہ کار یہی ہے ) پی ڈی ایف فارمیٹ میں سامنے پائیں گے۔ان شاءاللہAdobe Acrobat 9 Pro Extended
اس سوفٹ کی مدد سے آپ اپنی امیج فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرسکتے ہیں،باقی تفصیل کچھ دیر بعد دیتا ہوں۔
آپ کلیم بھائی کے بتائے ہوئے سافٹ ویئر کا newer version نیچے دیے گیے لنکس سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔طالب نور بھائی اس سوفٹ کا حجم ایک جی بی سے اوپر ہے،اس لیے کسی جگہ اپلوڈ کرکے آپ کو لنک نہیں دے سکتا، (ہاں کوشش کروں گا کہ کسی جگہ اپلوڈ کرکے ڈاؤنلوڈ لنک دے دوں) آپ کہیں سے سی ڈی میں حاصل کریں اور اس کو انسٹال کریں،جب انسٹال ہوجائے تو اپنی امیج والا فولڈر اوپن کریں اور سب امیج کو سلیکٹ کرکیں رائٹ کریں اور کھلنے والے باکس سے ’’ کمبائن سپورٹڈ فائل ان ایکروبیٹ ‘‘ کی اوپشن ہوگی اس پر کلک کردیں۔کچھ معلومات مانگے گا وہ دے دیں تو ان شاءاللہ چند منٹ میں آپ اپنی تمام امیج کو ( یا اگر ایک امیج کو کرنا ہے تو اس کاطریقہ کار یہی ہے ) پی ڈی ایف فارمیٹ میں سامنے پائیں گے۔ان شاءاللہ