- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے
باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے
موسیقی کا کوئی سُر یا ساز ہے شائد! سیاق وسباق سے تو یہ ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔آنند بھیرویں
بھیرویں ایک راگ ہے موسیقی کی اعلیٰ قسم جبکہ بین ایک سادہ سی موسیقی یے ـباقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔
شکرگزار ہوں یوسف بھائی ـــــــ حوصلہ افزائی کے لیےپنجابی غزل
نیویں لوک نیں۔۔ جنے سارے
اُچے کوٹھے ۔۔۔۔ پائی جاندے
اندروں اندری ۔۔لُٹ کے حاکم
باہرو باہر ۔۔ ۔۔ گھلائی جاندے
کُھلیاں کرن نوں ۔۔محلاں اپنیاں
ساڈی ڈھاری۔۔ ڈھائی جاندے
کُرسی خاطر ۔۔مرگئے جیہڑے
اوہ وی شہید ۔۔کہوائی جاندے
آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے
زبردست @فلک شیر بھائی
خضر بھائی! بھیرویں راگوں میں سے اتم راگ سمجھا جاتا ہے ــــــــ اور آنند تو آپ سمجھتے ہیں ، سکون اور قرار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ــــــــ یعنی میٹھے سریلے گیت تو خود سنتے ہیں حاکم ـــــــــــــــــ اور پنجابی محاورے میں کہتے ہیں کہ فلانا بڑی بین سناتا ہے ـــــــیعنی کہانیاں قصے اور گپ چھوڑتا ہے ــــــــ تو عوام بیچارے ان کی بین سناتے ہیں ــــــــــــجب کہ خود آنند بھیرویں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔
ایہدا مطلب تسیں پنجابی وی ڈاہڈی جاندے او ، اللہ برکت دیوے ۔خضر بھائی! بھیرویں راگوں میں سے اتم راگ سمجھا جاتا ہے ــــــــ اور آنند تو آپ سمجھتے ہیں ، سکون اور قرار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ــــــــ یعنی میٹھے سریلے گیت تو خود سنتے ہیں حاکم ـــــــــــــــــ اور پنجابی محاورے میں کہتے ہیں کہ فلانا بڑی بین سناتا ہے ـــــــیعنی کہانیاں قصے اور گپ چھوڑتا ہے ــــــــ تو عوام بیچارے ان کی بین سناتے ہیں ــــــــــــجب کہ خود آنند بھیرویں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
بزرگو تہانوں پنجابی سمجھ آوندی دا مطلب اے آ کہ تسیں اصلی ’’ کراچوی ‘‘ نئیں او ؟بھیرویں ایک راگ ہے موسیقی کی اعلیٰ قسم جبکہ بین ایک سادہ سی موسیقی یے ـ
@فلک شیر
ہاہاہاہا ۔ پنجابی سمجھ وی خوب آندی اے تے نالے اسی اصلی ”کراچوی“ مطبل مہاجر بلکہ ڈبل مہاجر وی آں۔بزرگو تہانوں پنجابی سمجھ آوندی دا مطلب اے آ کہ تسیں اصلی ’’ کراچوی ‘‘ نئیں او ؟
وضاحت : ہمارے ساتھ ایک کراچی کے طالبعلم پڑھا کرتے تھے ، انہیں پنجابی اسی قدر آتی تھی ، جتنی کسی ہمارے جیسے عام پاکستانی کو اہل افریقہ کی کوئی زبان ۔ بڑے بڑے شگوفے سامنے آتے تھے ۔ :)
یہ کیا ؟”کمبھ کے میلے“
یہ ہندوؤں کا ایک سالانہ میلہ ہے. جو ہندوستان میں کمبھ کے مقام پر لگتا ہے.یہ کیا ؟