- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
ایشیا کا یا شاید پوری دنیا کا ”سب سے بڑا میلہ“ ہے جو بھارت میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ ہندوؤں کا ”مذہبی میلہ“ بھی ہے۔ اس میلہ میں افراد کی کثرت کے سبب اکثر بچے بچھڑ جاتے ہیں جو سالہا سال کے بعد اتفاقاً ملتے ہیں۔ اردو اور ہندی ادب میں بچھڑے ہوئے اگر سالہا سال کے بعد ملیں تو روایتاً کہا جاتا ہے کہ شاید کمبھ کے میلے میں کھوگئے تھے۔یہ کیا ؟
اس میلے میں بھگدڑ کے سبب کثرت سے ہلاکتیں بھی ہوتی ہیں۔ آخری میلے میں جب بہت سی ہلاکتیں ہوئیں تو بھارتی حکومت نے اس میلہ پر پابندی لگادی تھی۔ شنید ہے کہ سات سال کے وقفہ کے بعد اسی سال یہ میلہ دوبارہ لگا ہے یا لگنے والا ہے