• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محترم اشماریہ بھائی یہاں میں نے ٹیوٹوریل دیا تھا
عدیل بھائی بظاہر تو ٹیوٹوریل ٹھیک لگ رہا ہے۔ باقی جب کام شروع کرتے ہیں تب پتا چلتا ہے کہ مسئلہ کہاں آ رہا ہے اور اس کا کیا حل نکالا جائے۔
البتہ اس پروسیس والے تھریڈ میں کئی لوگون نے مختلف مسائل شئیر کیے ہیں۔ میرا تجربہ یہ ہے کہ جتنی ڈیوائسز ہوتی ہیں اتنے ہی مسائل ہوتے ہیں۔ میرے پاس یہ ٹیب ہے نہیں ورنہ کر کے بتاتا۔

میں آپ کو پی ایم کرتا ہوں۔
 
Top