• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اپنے اینڈرائیڈ فون کو Root کرائیں صرف ایک app سے!

ایپ کا نام Kingroot گوگل پلے اسٹور سے نہ کریں ڈاونلوڈ

ایپ کا ڈاونلوڈ لنک

انسٹالیشن ویڈیو

Tutorial ویڈیو

تنبیہ
Root ہونے کے بعد اگر موبائل فون وارنٹی میں ہے تو وارنٹی claim نہیں ہوگی!

17980 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
17981 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
17982 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
پتہ نہیں کیا پرابلم رہی ہے.
Screenshot_2017-08-20-06-40-33.png
Screenshot_2017-08-20-06-40-59.png
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میرا سوال ہے کہ روٹ کرنے کے بعد Tablet میں اگر Marshmallow انسٹال کرنا ہو تو کیا کیا جائے ؟ پہلے میں نے روٹ کر کے اسٹال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن میرا Lenovo کے Logo پر میرا Tablet رک گیا تھا۔ بہت مشکل سے میں نے اسےScatter File کے ذریعےAndroid 4.0.4 ورژن اسٹال کیا تھا مگر اس میں ویڈیوز کے کلر صحیح نہیں آتے ۔ لہذا مجھے بتایا جائے کہ میں Tablet میں CWM اور Marshmallow کیسے اسٹال کروں ؟
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
میرا سوال ہے کہ روٹ کرنے کے بعد Tablet میں اگر Marshmallow انسٹال کرنا ہو تو کیا کیا جائے ؟ پہلے میں نے روٹ کر کے اسٹال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن میرا Lenovo کے Logo پر میرا Tablet رک گیا تھا۔ بہت مشکل سے میں نے اسےScatter File کے ذریعےAndroid 4.0.4 ورژن اسٹال کیا تھا مگر اس میں ویڈیوز کے کلر صحیح نہیں آتے ۔ لہذا مجھے بتایا جائے کہ میں Tablet میں CWM اور Marshmallow کیسے اسٹال کروں ؟
cwm اور twrp کے لئے پہلے bootloader unlock کرنا ہوگا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس کا روٹ مزے کا نہیں ہوتا (ابتسامہ)۔
مطلب یہ کہ اس سے بوٹ لوڈر ان لاک نہیں ہوتا جس کی وجہ سے بعض انتہائی درجے کے کام نہیں کیے جا سکتے۔ مثلاً ایکسپوزڈ استعمال نہیں کیا جا سکتا وغیرہ۔
اس لیے اگر کمپیوٹر سے باقاعدہ روٹ کر سکیں تو پہلے وہ کریں۔ وہ نہ ہو تو پھر اسے ٹرائی کریں۔
بعض موبائلوں پر کنگو روٹ کا موبائل ورژن کام نہیں کرتا لیکن کمپیوٹر ورژن کام کرتا ہے۔ بعض پر اس کے برعکس۔ اس لیے دونوں کو ٹرائی کرنا چاہیے۔
 
Top