• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل ہوتے ہے ، اور دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
اللہ کے نام پر مٹ جانا ، اللہ کے نام پر بک جانا یہی ایسی تجارت ہے کہ جس کو بے خطر پایا !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
کسی کی مدد کرتے وقت اسکے چہرے کی جانب مت دیکھو ، ہوسکتا ہے اسکی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دے !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
ہر بات کو غلط انداز میں سوچنا بیمار ذہنیت کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔
ایسے انسان کو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑ نے میں کبھی دیر مت کرو ،
کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی !!
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
ایک دن سونے نے لوھے سے کہا ؛
ہم دونوں ہی لوھے کے ہتھوڑے سے پیٹے جاتے ہیں
مگر تم اتنا چلاتے کیوں ہو ؟
لوھے نے جواب دیا :
جب اپنا ہی اپنے کو مارے تو درد زیادہ ہوتا ہے ۔۔
 
Top