• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے۔
ابو موسٰٰٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے ۔رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی حاجت لے کر آتاتو آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں سے فرماتے سفارش کرو تم کو ثواب ہوگا۔اور اللہ تعالٰٰی تو اپنے پیغمبر کی زبان پروہی حکم کرے گا جو چاہتا ہے۔
حدیث نمبر٦٦١٩کتاب البر والصلۃِ صحیح مسلم​
تشریح​
یعنی میں تو وہی کروں گا جوحق ہےلیکن تم اپنا ثواب ضائح نہ کروسفارش کرو۔امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا کہ شفاعت یعنی سفارش بادشاہ۔اور حاکم اورہر شخص کے پاس درست ہے۔اگرچہ ظلم روکنے کیلئے یا سزا کو معاف کرنے کیلئے یا کسی کو کچھ دلوانے کیلئے ہو۔لیکن حدود میں سفارش حرام ہے۔اس طرح ناحق کرنے کیلئے۔​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,357
پوائنٹ
800
سیدنا ابو موسیٰ﷜ سے روایت ہے ۔رسول اللہﷺ کے پاس جب کوئی حاجت لے کر آتا تو آپﷺ اپنے ساتھیوں سے فرماتے سفارش کرو تم کو ثواب ہوگا۔اور اللہ تعالیٰ تو اپنے پیغمبر کی زبان پروہی حکم کرے گا جو چاہتا ہے۔
حدیث نمبر٦٦١٩کتاب البر والصلۃِ صحیح مسلم
فرمانِ باری ہے: ﴿ مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِّنْهَا ﴾ ... سورة النساءکہ ’’جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے، اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لئے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے۔‘‘
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
فرمانِ باری ہے: ﴿ مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِّنْهَا ﴾ ... سورة النساءکہ ’’جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے، اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لئے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے۔‘‘
جزاک اللہ خیرا انس نضر بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
12274277_890291557705781_2261685172531795850_n (1).jpg


فرمانِ باری ہے:
﴿ مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِّنْهَا ﴾
’’جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے، اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لئے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے۔‘‘

... سورة النساء آیت نمبر 85
 
Top