السلام علیکم
علی بھائی رپورٹ سیکشن میں ماسوائے انتظامیہ کے کوئی دوسرا جواب نہیں دے سکتا یہ قوائد ضوابط کے خلاف ھے لیکن میں نے ٹی کے کو مشورہ دیا، آپ جو بات کر رہے اس کا جواب میرے اختیار میں نہیں پھر بھی اتنا بتا دیتا ہوں کہ انتظامیہ کے بھی شائد اختیار میں نہیں کہ وہ کسی کی پوسٹ کو بلاوجہ ڈیلیٹ کرے جبتک اس میں کوئی غیر اخلاقی بات نہ ہو۔ پوسٹ وہی ڈیلیٹ ہوتی ہیں جن پر رپورٹس بہت زیادہ ہوں اور رپورٹس کے ساتھ وجہ و دلیل بھی پیش کی گئی ہو اس پر بھی پوری ٹیم غور کرنے کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کرتی ھے۔ خیال رہے پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کی وجہ رپورٹس ہیں نہ کہ انتظامیہ!
والسلام
السلام علیکم کنعان بھائیآپ کے حالیہ اکاؤنٹ کے پیغامات کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہورہی ہے ، ان سب پوسٹوں میں آپ نے نجدیوں کے قصیدے گائے ہیں جو ان کو باقی رکھا گیا ہے ۔؟
آپ ہمیں تجاویز پیش نہ فرمائیں ، اس تحریر سے دھوکہ تو وہ کھائے جس نے اس فورم پر وقت نہ گزارا ہو ، آپ نے تو ایک عرصہ سے اس فورم کو جان لیا ہے ، لہذا تشریف لے جاسکتے ہیں ۔ بلکہ آپ پر جو ظلم ہوا ہے اس کا ڈھنڈورا بھی پیٹ سکتے ہیں اور دوسروں کو اس شر سے دور رکھ کر ثواب دارین بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔
ہاں جاتے جاتے کسی شیعی رافضی فورم کا لنک ضرور دیتے جائیں ، جس کے وہ قواعد و ضوابط اور صفات ہوں جن کی آپ کو یہاں حسرت ہے ۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں جن کشادہ سینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چار یار نہیں سما سکتے وہ کس طرح دوسرے لوگوں کے ساتھ وسعت ظرفی سے پیش آتے ہیں ۔
حضرت مولوی جناب قبلہ خضر حیات صاحب کی اس پوسٹ کے بعد آپ کی غلط فہمی دور ہوئی ہوگی اب آپ مجھے کیا حکم ارشاد فرماتے ہیں کہ کیا میں اس فورم کو اس کے قواعد و ضوابط کی بنیادی ثق کی تبدیلی کے بغیر چھوڑ دوں ؟