اویس تبسم
رکن
- شمولیت
- جنوری 27، 2015
- پیغامات
- 382
- ری ایکشن اسکور
- 137
- پوائنٹ
- 94
اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو اس میں ان صفات کا ہونا ضروری ہے
2) وہ اپنے علم کے لحاظ سے ہر جگہ موجود ہو،اور جس حال میں بھی اسے پکارا جائے، چاہے دل ہی دل میں پکارا جائے یا باآواز سمندروں کی گہرائیوں میں یا صحراؤں میں جنگلوں میں یا دریاؤں میں زمین پر یا فضاؤں میں غرض جس حال میں بھی اسے پکارا جائے وہ اس کی پکار سننے اور مدد کرنے پر قادر ہو
3) وہ دنیا کی ہر زبان کو جانتا ہو،اگر لاکھوں لوگ ایک ہی وقت میں مختلف زبانوں میں مختلف جگہوں سے اسے پکاریں تو وہ ہر ایک کی پکار کو سن کر ایک ہی وقت میں ان کی مشکلیں حل کر دے
4) وہ کبھی نہ سوتا ہو،تانکہ پکارنے والا کسی بھی وقت اسے پکار سکے
5) اس کی اپنی جان پر کبھی کوئی مشکل نہ آئے
6) وہ کسی کا مختاج نہ ہو
ایسی صفات میں اللہ کے علاوہ کسی اور میں نہیں پاتا اس لئے میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں!
Last edited: