• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حوالے دیے ہیں یا فرار ہوئے ہو
جان من کون فرار ہوا ہے یہ تو تھریڈ گواہ ہے باقی تمہاری کس بات کا میں نے اس تھریڈ میں جواب نہیں دیا اشارہ کرو اور جواب لو۔اور میری کس بات کا آپ نے مکمل جواب دیا ہے یہ بھی بتاو۔
اور اس تھریڈ میں خضر حیات صاحب نے گفتگو کرنے کو کہا ہم نے ان کی اس آفر کو قبول کیا مگراب تک ان کی طرف سے جواب نہیں آیا۔اور آپنے اب تک صدیق حسن کو یہودیوں کا باپ نہیں کہا۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جان من کون فرار ہوا ہے یہ تو تھریڈ گواہ ہے باقی تمہاری کس بات کا میں نے اس تھریڈ میں جواب نہیں دیا اشارہ کرو اور جواب لو۔اور میری کس بات کا آپ نے مکمل جواب دیا ہے یہ بھی بتاو۔
اور اس تھریڈ میں خضر حیات صاحب نے گفتگو کرنے کو کہا ہم نے ان کی اس آفر کو قبول کیا مگراب تک ان کی طرف سے جواب نہیں آیا۔اور آپنے اب تک صدیق حسن کو یہودیوں کا باپ نہیں کہا۔
میں تو خضر حیات بھائی کی اس بات کی وجہ سے خاموش ہوگیا تھا
کوئی تیسرا اس میں حصہ نہیں لے گا ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عقیدے کے معاملے میں قرآن و حدیث کو پیش کیا جاتا ہے آپ کی مرضی کو نہیں۔
متغق تماما
میری کیا شریعت اللہ میں کسی کی بهی نہیں چلے گی ، صرف قرآن اور احادیث ثابتہ ۔
قرآن اور حدیث ہی تو پیمانہ ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس قرینہ پر اور قائم بهی رکہے اس اسلامی بنیادی قول پر
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
متغق تماما
میری کیا شریعت اللہ میں کسی کی بهی نہیں چلے گی ، صرف قرآن اور احادیث ثابتہ ۔
قرآن اور حدیث ہی تو پیمانہ ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس قرینہ پر اور قائم بهی رکہے اس اسلامی بنیادی قول پر
اللہ کے کرم سے ہم قائم ہے اللہ سب کو توفیق دے۔کہاپنے مولویوں کوچھوڑ کو قرآن و حدیث کی بات مانیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہ پوسٹ بطور سند محفوظ رکہی جائے ۔
اور بعض اوقات کچھ لوگ قرآن و احادیث کو تو چھوڑ دیتے ہیں مگر مولویوں کو نہیں۔جیسے اگر ایک چیز کو ان کے مطابق قرآن نے شرک قرار دیا ہے تو اگر وہی چیز ان کے گھر کے مولوی نے کی ہو تو مرتے مر جائے گے اسے مشرک نہیں کہیں گئے ؟ایسے لوگوں کے بارے میں کیا رائے ہے۔
 
Top