کیا ہماری آواز سیدھا اللہ تک نہیں جا سکتی ؟ کہ ہمیں وسیلے کی ضرورت پڑھتی ہے ؟ نبی صل اللہ علیہ وسلم تو پیغمبر تھے ،،، کیا آج بھی ہمیں پیروں،کے پاس اس لیے جانا چاہیے کہ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہما نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاس گ تھے ؟؟ ایسی کوئي دلیل جس سے یہ اندازہ ہو کہ مردہ و زندہ دونوں کا وسیلہ جائز ہے