مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسی بارے شاعر کہتا ہےہمارے استاد محترم بھی کہا کرتے ہیں کہ آج کل لوگ داڑھی کو ایک عیب سمجھتے ہیں ۔
حالانکہ اس کے برعکس ہونا چاہیے ۔ داڑھی منڈوانے والوں کو شرم آنی چاہیے ۔
جیساکہ کسی آدمی کا جسم کا کوئی حصہ مثلا ’’ ناک ، کان ، ہاتھ ، ٹانگ ‘‘ وغیرہ کم ہو تو اس کو عیب دار سمجھا جائے گا نہ کہ الٹا وہ ان لوگوں کو طعنے دے گا جن کی یہ سب چیزیں صحیح سلامت ہیں ۔
یہی حال آج کل بعض داڑھی مونڈوں کا ہے کہ سنت رسول رکھنے والوں پر آوازیں کستے ، اور تحقیر کرتے نظر آتے ہیں ۔