[FONT=&]اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے[/FONT]
یہی کہ وہ لنگڑی تو نہیں ہے -کیا دیکھ کر شادی کروں بھائی جان،یہی کہ وہ زیادہ تو نہیں دوڑتی۔
ٹھیک ہے ان شاءاللہیہی کہ وہ لنگڑی تو نہیں ہے -
اکثر سننے میں بھی آتا ہے کہ فلاں کی بیوی فلاں کے ساتھ بھاگ گئی۔ بیوی کا لنگڑا ہونا بھی ایک فائدہ ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھاگ نہیں سکے گی۔[FONT=&]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]
[FONT=&]اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے[/FONT]
[FONT=&]امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!![/FONT]
[FONT=&](سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)[/FONT]
اگر آپ اردو میں ترجمہ کردیتے توبہتر ھوتا-اگربیوی کے پاس دانت نہ ہوں
كان الشيخ ابن عثيمين يتكلم في درس عن عيوب النساء في أبواب النكاح ، فسأله سائل وقال له :
إذا تزوجت ثم وجدت زوجتي ليس لها أسنان ، فهل هذا عيب يبيح لي طلب الفسخ ؟
فضحك الشيخ وقال : هذه امرأة جيدة حتى لا تعضك !
ملتقى أهل الحديث - عرض مشاركة واحدة - لقاء مع أم عبدالله زوجة الشيخ محمد بن عثيمين رحمه الله .
یہی کہ وہ لنگڑی تو نہیں ہے -
اس بیچاری کو بھی شادی کرنے کا پورا حق ہے، مگر اکثر دیکھا یہی گیا ہے اگر مرد میں یا لڑکی میں کوئی جسمانی نقص ہو تو مرد کیلئے کسی لڑکی کا رشتہ یا تو غریب لوگ ہونگے جو جہیز وغیرہ دینے کی سکت نہ رکھتے ہوں یا لڑکی کی عمر زیادہ ہورہی ہو اور اس کیلئے کوئی رشتہ نہ آرہا ہو یہ سوچ کر رشتہ دیتے ہیں کہ مرد کما تو رہا ہے۔ اور لڑکی میں کوئی نقص ہو تو اس کیلئے رنڈوے یا دوسری شادی کے خواہش مند مردوں جیسے رشتے آتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ کہیں ایسا ہوتا ہو کہ لڑکی یا لڑکے والے رشتہ داری کا لحاظ رکھتے ہوئے یا پھر کچھ درد مند دل بھی رکھتے ہیں ثواب کی خاطر شادی کر لیتے ہیں اور پھر اس شادی کو آخر دم تک نبھانے کا عزم رکھتے ہیں بہت عظیم انسان ہیں۔
اگر کوئی قدرتی طورپر لنگڑی ہے تو کیا اس بیچاری کو شادی کرنے کا کوئی حق نہیں ؟