• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے

وقاص خان

مبتدی
شمولیت
اگست 14، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
109
پوائنٹ
0
[FONT=&]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]
[FONT=&]اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے[/FONT]
[FONT=&]امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!![/FONT]
[FONT=&](سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)[/FONT]
اکثر سننے میں بھی آتا ہے کہ فلاں کی بیوی فلاں کے ساتھ بھاگ گئی۔ بیوی کا لنگڑا ہونا بھی ایک فائدہ ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھاگ نہیں سکے گی۔
ویسے شادی سے پہلے کسی بھی خامی کا چھپانا چاہے مردکی طرف سے ہے ہویا عورت کی طرف سے، غلط سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بعد میں ازدواجی زندگی میں بہت خرابیاں پیدا ہوتی ہیں یہاں تک کہ اگر مرد سگریٹ پیتا ہو اور اس کی اس عادت کو بھی چھپا لیا جائے تو اخلاقاََ برا سمجھا جاتا ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگربیوی کے پاس دانت نہ ہوں


كان الشيخ ابن عثيمين يتكلم في درس عن عيوب النساء في أبواب النكاح ، فسأله سائل وقال له :
إذا تزوجت ثم وجدت زوجتي ليس لها أسنان ، فهل هذا عيب يبيح لي طلب الفسخ ؟
فضحك الشيخ وقال : هذه امرأة جيدة حتى لا تعضك !



ملتقى أهل الحديث - عرض مشاركة واحدة - لقاء مع أم عبدالله زوجة الشيخ محمد بن عثيمين رحمه الله .
اگر آپ اردو میں ترجمہ کردیتے توبہتر ھوتا-‏‎
 

وقاص خان

مبتدی
شمولیت
اگست 14، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
109
پوائنٹ
0

اگر کوئی قدرتی طورپر لنگڑی ہے تو کیا اس بیچاری کو شادی کرنے کا کوئی حق نہیں ؟
اس بیچاری کو بھی شادی کرنے کا پورا حق ہے، مگر اکثر دیکھا یہی گیا ہے اگر مرد میں یا لڑکی میں کوئی جسمانی نقص ہو تو مرد کیلئے کسی لڑکی کا رشتہ یا تو غریب لوگ ہونگے جو جہیز وغیرہ دینے کی سکت نہ رکھتے ہوں یا لڑکی کی عمر زیادہ ہورہی ہو اور اس کیلئے کوئی رشتہ نہ آرہا ہو یہ سوچ کر رشتہ دیتے ہیں کہ مرد کما تو رہا ہے۔ اور لڑکی میں کوئی نقص ہو تو اس کیلئے رنڈوے یا دوسری شادی کے خواہش مند مردوں جیسے رشتے آتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ کہیں ایسا ہوتا ہو کہ لڑکی یا لڑکے والے رشتہ داری کا لحاظ رکھتے ہوئے یا پھر کچھ درد مند دل بھی رکھتے ہیں ثواب کی خاطر شادی کر لیتے ہیں اور پھر اس شادی کو آخر دم تک نبھانے کا عزم رکھتے ہیں بہت عظیم انسان ہیں۔
 
Top