حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
سعی کرنا کیا ہوتا ہے آپ کی نظر میں ایک خیال کو اپنی محدود سوچ کو سامنے رکھ کر جو چاہیں لکھ دیں۔۔۔ چھوڑیں بھائی رہنے دیں۔۔۔ یہ مشورے نہیں بلکہ چبے ہوئے لقمے ہیں۔۔۔ محبوب حسن بھائی اگر پارلمنٹ میں گدی نشین بٹھا رکھے ہیں تو اس میں قصور پاکستان کا ہے؟؟؟۔۔۔ یا اس میں بسنے والے پاکستانیوں؟؟؟۔۔۔پاکستان میں اگر شرک ضلال ہورہا ہے تو قصور کس کا ہے پاکستان کا یا اس شرک کا ارتکاب کرنے والے پاکستانیوں کا؟؟؟۔۔۔ لال مسجد پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے تھے تو اس وقت آپ نے یا تیمور شیخ نے کیا کیا؟؟؟۔۔۔ وہ پرانی کہاوت ہے شاید آپ نے بھی سنی ہو کے جرم سے نفرت کو مجرم سے نہیں۔۔۔ مجھے اعتراض صرف اس بات پر ہے کے پاکستان کی بجائے اگر لفظ پاکستانی لکھا جاتا تو زیادہ بہتر تھا۔۔۔ جس ڈبلیو گیارہ کی بات آپ کرتے ہیں سننا چاہتے ہیں تو سنیں۔۔۔ ستین ایک جگہ ہے جہاں پر گاڑی پارک ہوتی ہے اگر نمازی جو جدہ سے مکہ آتے ہیں وہ گاڑیاں وہیں پارک کرتے ہیں۔۔۔ پھر وہاں سے ہائی ایس چلتیں ہیں جو حرم تک لے جاتی ہیں عام کرایہ دو ریال ہے اگر نماز میں دس منت کا وقفہ ہو تو کرایہ پانچ ریال تک ہوجاتا ہے۔۔۔ بالکل اسی طرح نماز ختم ہونے کے بعد جب لوگ اپنے شہر واپس جانے کے لئے اسٹاپ پر آتے ہیں تو ان کو پارکنگ تک چھوڑنے کا کرایہ پانچ ریال بتاتے ہیں جبکہ عام دو ریال ہے۔۔۔ دیکھئے بھائی اچھے بُرے لوگ ہر جگہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہر شخص برا ہے یا وہ ملک ہی برے لوگوں کا ہے۔۔۔ میرا مقصد صرف یہ ہی ہے۔۔۔ پاکستان ہمارا ملک ہے اس سے محبت کا اظہار کیجئے نفرت برائی سے کریں۔۔۔ آپ بھی اصلاح چاہتے ہیں۔۔۔ اور میں بھی ہم دونوں کا مقصد ایک ہی ہے مگر دو مختلف زاویوں میں بس اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔۔۔
Please stop BUBBLING the GUM out of this topic