• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!

شمولیت
اپریل 29، 2012
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
73
پوائنٹ
0
الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا:
اگر کوئی ٹیپ ریکاڈر سے تلاوت سن رہا ہو اور سجدہ تلاوت آ جائے تو کیا اس پر سجدہ کرنا فرض ہے ؟
الشیخ صالح عثیمین نے جواب دیا :ہاں ، اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,555
پوائنٹ
304
الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ بذلہ سنج انسان مشہور ہیں-

کسی نے ان سے پوچھا - یا شیخ - اگر کوئی آدمی غصّے میں آ کر اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے تو کیا طلاق ہو جائے گی ؟؟؟

شیخ صالح نے جواب دیا : میرے بھائی ... طلاق ہونا نہ ہونا تو بعد کی بات ہے -لیکن طلاق ہمیشہ غصّے میں ہی دی جاتی ہے - کیا تم نے کبھی دیکھا ہے کہ ایک آ دمی تربوز کے بیج چھیل چھیل کر کھا رہا ہو اور ساتھ ساتھ اپنی بیوی کو طلاق بھی دیتا جا رہا ہو -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
مسکراہٹ ۔
انتباہ : شیخ رحمہ اللہ کا نام ’’ محمد ‘‘ ہے باپ کا نام ’’ صالح ہے ’’ العثیمین ‘‘ غالبا قبیلے کے وڈیرے کا نام ہے ۔
محمد بن صالح العثیمین ۔ ابن العثیمین بھی درست ہے ۔
 
Top