• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:

رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)

کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:

رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)

کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
اسی طرز تحریر کی طرف میں نے اشارہ کیا تھا..ایک مثال لولی آل ٹائم بھائی کے مراسلے کی..
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-ابو-حنیفہ-رحم-الله-اور-امام-محمد-پر-امام-احمد-بن-حمبل-رحم-الله-کی-راۓ.25804/
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
یا تو لولی آل ٹائم اور وجاہت دونوں ایک ہی شخص ہے یا ایک ہی مذہب کے ماننے والے،،،، اور دونوں سعودی عرب کے ہی ہیں ( اگر انڈیا یا پاکستان کہتا تو جھوٹ کے پکڑے جانے کا ڈر تھا شاید اس کو، اس لئے مقام سعودی عرب لکھا ہے،،،، ہاہاہاہا)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
اس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:

رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)

کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
یہ میری کم علمی ہے - الله بہتر جانتا ہے
 

ابو عائشہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
اسلامک بلیف سائٹ جس فرقے کی ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس عثمانی و برزخی فرقہ کے نشانے پہ سب سے پہلے آئمہ و محدثین جن میں امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ ہیں اور اسی طرح سب سے زیادہ بغض اور طعن جماعت اہل حدیث کے لیے اس فرقہ نے خاص کررکھا ہے۔ اللہ ہدایت دے آمین
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
صحیح بخاری پر اعتراضات کے جوابات پر ہدایۃ القاری کا مقدمہ جو کہ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے لکھا ہے پڑھنے کے قابل ہے۔
منھج اہلحدیث کے نام سے صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی کتاب شاندار ہے۔
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
کسی بھائی کو شمس الحق عظیم آبادی رح نے جو امام دارقطنی رح کی کتاب الالزامات و التتبع کا جواب لکھا تھا اسکی موجودگی کا علم ہو تو براہ کرم مطلع کریں ۔جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کسی بھائی کو شمس الحق عظیم آبادی رح نے جو امام دارقطنی رح کی کتاب الالزامات و التتبع کا جواب لکھا تھا اسکی موجودگی کا علم ہو تو براہ کرم مطلع کریں ۔جزاکم اللہ خیرا
اس جواب کا تو مجھے علم نہیں ۔ البتہ انہوں نے سنن الدارقطنی پر حاشیہ لکھا تھا، التعلیق المغنی کے عنوان سے، جو کہ مطبوع ہے۔
 
Top