اسی طرز تحریر کی طرف میں نے اشارہ کیا تھا..ایک مثال لولی آل ٹائم بھائی کے مراسلے کی..اس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:
رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)
کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
حیرت ہے کہ دونوں کا رحم اللہ ایک ہی ہے...... ابتسامہاسی طرز تحریر کی طرف میں نے اشارہ کیا تھا..ایک مثال لولی آل ٹائم بھائی کے مراسلے کی..
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-ابو-حنیفہ-رحم-الله-اور-امام-محمد-پر-امام-احمد-بن-حمبل-رحم-الله-کی-راۓ.25804/
یہ میری کم علمی ہے - الله بہتر جانتا ہےاس تھریڈ کا عنوان بھی دیکھیں، اللّٰہ بہتر جانتا ہے یہ @وجاہت کی کم علمی ہے یا اندرونی خباثت اور دشمنی:
رحم اللّٰہ لکھا ہے،،،،، رحمہ اللّٰہ نہیں لکھا،،،، (رحمہ میں "ہ" نہیں لکھا)
کم علمی ہے تو اللّٰہ علم دے اور خباثت و دشمنی ہے تو اللّٰہ ہدایت دے۔
اس جواب کا تو مجھے علم نہیں ۔ البتہ انہوں نے سنن الدارقطنی پر حاشیہ لکھا تھا، التعلیق المغنی کے عنوان سے، جو کہ مطبوع ہے۔کسی بھائی کو شمس الحق عظیم آبادی رح نے جو امام دارقطنی رح کی کتاب الالزامات و التتبع کا جواب لکھا تھا اسکی موجودگی کا علم ہو تو براہ کرم مطلع کریں ۔جزاکم اللہ خیرا