ابو عائشہ
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 03، 2016
- پیغامات
- 4
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 10
عدیل بھائی یہ سائٹ غالباً فرقہ مسعودی جماعت المسلمین کی ہے۔
یہ سائٹ کیپٹن عثمانی (کیماڑی والے) (منکر عذاب قبر) والوں کی ہے ۔عدیل بھائی یہ سائٹ غالباً فرقہ مسعودی جماعت المسلمین کی ہے۔
جی درست فرمایا محترم۔ جزاک اللہ خیراًیہ سائٹ کیپٹن عثمانی (کیماڑی والے) (منکر عذاب قبر) والوں کی ہے ۔
آپ کے سوال کرنے کا طریقہ ہی غلط ہوتا ہے. اب بھی دیکھ لیں. عنوان ایسے ایسے ڈالتے ہیں کہ مجھے سخت حیرت ہوتی ہے. علم حاص کرنے کا یہ طریقہ بالکل غلط ہے.بھائی بات یہ ہے کہ میں نے جب بھی یہاں دوسری ویب سائٹ میں لکھے ہوے مواد کے بارے میں پوچھا تو ڈانٹا گیا - الله جانتا ہے کہ میرا مقصد صرف اتنا ہوتا ہے کہ جو بات دوسرا بندہ کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا اس میں کی کمی بیشی ہے - اور لوگوں کے علم میں مختلف سوالات ہوتے ہیں - اگر ان کے جوابات نہیں دیے جائیں گے تو یہ کیسے پتا چلے گا کہ حق کیا ہے -
الله آپ کا بھلا کرے - آپ میری بات کو سمجھے - الله آپ کو دنیا میں عزت دے اور آخرت میں آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے - امین
جناب یہ انکی پرانی عادت ہےدلوں کا حال صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔
وجاہت کی دوسری پوسٹوں اور عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ انہیں علم سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، صرف علمائے اہل حدیث پر طعن و تشنیع کی غرض سے سوالات کرتے ہیں اور عجیب و غریب عناوین قائم کرتے ہیں، جن سے یہ بھی لگتا ہے یہ شخص ہم جیسے طالب علموں کو شکوک و شبہات میں ڈالنا چاہتاہے۔
میں نے آپ کو پہلی مرتبہ طالب علم ہی سمجھا تھا لیکن آپ کی باتوں سے آپ طالب علم لگتے نہیں ہیں۔ باتیں علماء کی تحقیر پر مبنی نظر آتی ہیں جیسے البانی نے کہا ہے، کفایت اللہ صاحب وغیرہ ۔
اس سے ایک بات تو قطعی طور پر معلوم ہوتی ہے کہ آپ اہل حدیث نہیں ہیں اور حدیثوں اور اہل حدیثوں سے شدید بغض رکھتے ہیں۔
اللّٰہ میری دعاﺅں کو صرف اس کے حقدار کے حق میں قبول کرے، آمین
اور آخری بات: آپ ہی بتا دیں کہ آپ ہے کیا چیز؟
السلام علي من اتبع الهدى
کیا بہترین نام ہے ۔ ہاہاہاہالولی آل ٹائم بھائی
انکی تحاریر میں بھی کئی جگہ اسلام بلیف والوں کی ویبسائٹ کا حوالہ دیکھا ہےاور مجھے نجانے کیوں ان کے طرز سوالات اور طرز تحریر سے لولی آل ٹائم بھائی یاد آجاتے ہیں..جنہیں اسی وجہ سے کئی سال برداشت کرنے کے بعد بین کر دیا گیا تھا...ابتسامہ!