• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بہت بہت شکریہ شاکر بھائی آپ نے نامناست الفاظ حذف کردیئے۔۔۔
دراصل میری پوری کوشش ہوتی ہے جذبات کو لفظوں سے اظہار سے دور رکھوں۔۔۔
لیکن شاید اس بار خود پر قابو نہیں پاسکا۔۔۔ معذرت اور بہرام صاحب سے بھی معذرت۔۔۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
لیجئے اس کا جواب بھی بخاری شریف سے حاضر ہے

صحیح بخاری
کتاب فضائل اصحاب النبی
باب: حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 3748

حدثني محمد بن الحسين بن إبراهيم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثني حسين بن محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا جرير،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ أتي عبيد الله بن زياد برأس الحسين ـ عليه السلام ـ فجعل في طست،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فجعل ينكت،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وقال في حسنه شيئا‏.‏ فقال أنس كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وكان مخضوبا بالوسمة‏.‏

مگر داؤد راز صاحب نے الحسين ـ عليه السلام کا ترجمہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کیا ہے۔
آن لائین لنک : عرض صفحة الكتاب - الحديث - موقع الإسلام

کیوں آپ نے داؤد صاحب کا موقف پیش نہیں کیا؟؟؟۔۔۔ کے انہوں نے علیہ السلام کی بجائے رضی اللہ عنہ کیوں لکھا۔۔۔
دوسری بات چلیں اگر آپ کا دعوٰی صحیح مان لیں تو۔۔۔ اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی علیہ السلام پکارا جانا چاہئے۔۔۔
اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کو بھی علیہ السلام پکاراجاناچاہئے۔۔۔
اور آخری بات ۔۔۔
یہ روایت ہے حدیث نہیں۔۔۔
جب حضرت حسین رضی اللہ کا سر یزید رحمہ اللہ کےسامنے پیش کیا گیا تھا اس وقت ہے۔۔۔
باز آجائیں۔۔۔ درخواست ہے۔۔۔

نامناسب الفاظ حذف ۔۔ انتظامیہ
آپ اپنی اداؤں پہ غور کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں اپنی پوسٹ کا بھی اقتباس اس پوسٹ میں لگادیا ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے
میں کہاں لکھا کہ یہ حدیث ہے میں نے تو صرف یہ لکھا کہ اس کا جواب بخاری شریف سے ۔۔۔۔
امام بخاری امام حسین کے نام نامی اسم گرامی کے ساتھ عليه السلام لکھیں اور داؤد راز صاحب ایسی کا ترجمہ امام حیسن رضی اللہ عنہ کریں تو کیا یہ بھی تحریف کے زمرے میں آئے گا ؟؟؟
آپ کے اعتراض پر میں یہ سمجھا تھا کہ کسی غیر نبی کے نام کے ساتھ عليه السلام نہیں لکھنا چاھئے اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر جب امام بخاری نے امام حسین عليه السلام کے نام کے ساتھ عليه السلام لکھ دیا پھر امام حسین عليه السلام کے والدین کے نام کے ساتھ عليه السلام لکھنے میں کیا اعتراض ہوسکتا ہے ؟؟؟؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بہرام صاحب،
آپ موضوع پر گفتگو کیجئے۔ اور یہ بتائیے کہ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت سے متعلق آپ کو جو جوابات دئے گئے ہیں، ان میں کی اشکالات باقی ہیں؟
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام صاحب،
آپ موضوع پر گفتگو کیجئے۔ اور یہ بتائیے کہ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت سے متعلق آپ کو جو جوابات دئے گئے ہیں، ان میں کی اشکالات باقی ہیں؟
فاضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی فرماتے ہیں کہ " ہم شیخ موصوف کی اہل بیت سے محبت اور ان کے لئے آپ کے دل میں پائی جانے والی تعظیم وتوقیر کا تذکرہ خود شیخ موصوف ہی کے اقوال اور اقتباسات سے فراہم کریں "الخ
حوالہ : مقام اہل بیت اور محمد بن عبدالواھاب صفحہ نمبر ١٢ سطر ١٣ سے ١٥
اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت تو فاضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی دے رہیں ہیں اور اس کے بارے میں فرما رہیں ہے کہ "ہم شیخ موصوف کی اہل بیت سے محبت اور ان کے لئے آپ کے دل میں پائی جانے والی تعظیم وتوقیر کا تذکرہ خود شیخ موصوف ہی کے اقوال اور اقتباسات سے فراہم کریں" میں نے تو صرف نقل کیا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ نقلِ کفر کفر نبا شد اور پھر یہ کوئی کفر بھی نہیں ،اب آپ کا سارا زور صرف نقل کرنے والے پر ہی چل رہا ہے اگر یہ سارے جوابات جو آپ نے مجھے یعنی نقل کرنے والے کو دیئے مناسب ہوتا کہ یہ سارے جوابات آپ اس کتاب کے مصنف فاضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی کو دیں اور ان کی طرف سے آئے جوابات سے مجھ ناچیز کو بھی آگاہ کریں تاکہ میرے علم میں اضافہ ہو ۔
والسلام
 
شمولیت
ستمبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0

تمام انسان خطا کر سکتے ہیں سوائے انبیا معصوم ہیں-
فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی اور شیخ محمد بن عبدالوھاب بھی خطا کر سکتے ہیں ہم انکو معصوم نہیں مانتے
اسی طرح محدث فورم، محدث لائبریری بھی انسان چلا رہے ہیں انبیا نہیں

آپ اپنے موقف کہ اہلبیت کو تمام کائنات سمیت انبیا پر فضیلت حاصل ہے اس پر اللہ کے کلام قرآن اور رسول اللہ ﷺ کی حدیث سے کوئی نص ثبوت پیش کر سکتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں
ایسے ہی اس تھریڈ کے چودہ صفحے بن گئے ہیں
 
اہلبیت کو تمام کائنات سمیت انبیا پر فضیلت حاصل ہے

یہ پراگراف نہ میں نے نقل کیا ہے نہ یہ پراگراف فاضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا ہے انھوں نے تو صرف اتنا ہی لکھا ہے کہ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضلت حاصل ہے
 
اچھا ٹھیک ہے غلط لکھا ہے اور اسی طرح اگر شیخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے بھی لکھا تھا تو غلط لکھا تھا

آگے چلیے

آپکے پاس اس بات پر قرآن کی آیت یا نبی ﷺ کی کوئی حدیث ہے ؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
مختصر صحیح مسلم
ایمان کے متعلق
باب : علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والا مومن اور بغض رکھنے والا منافق ہے۔
حدیث نمبر36
سیدنا زر بن حبیش رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ قسم ہے اس کی جس نے دانہ چیرا ( پھر اس سے گھاس اگائی ) اور جان بنائی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے عہد کیا تھا کہ مجھ سے سوائے مومن کے کوئی محبت نہیں رکھے گا اور مجھ سے منافق کے علاوہ اور کوئی شخص دشمنی نہیں رکھے گا۔​

ّاسِ حدیث کو صحیح نا سمجھنے کی وجہ سے اکثر لوگ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی شان مین غلو کا شکار ھو گے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
تمام انسان خطا کر سکتے ہیں سوائے انبیا معصوم ہیں-
فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی اور شیخ محمد بن عبدالوھاب بھی خطا کر سکتے ہیں ہم انکو معصوم نہیں مانتے
اسی طرح محدث فورم، محدث لائبریری بھی انسان چلا رہے ہیں انبیا نہیں

آپ اپنے موقف کہ اہلبیت کو تمام کائنات سمیت انبیا پر فضیلت حاصل ہے اس پر اللہ کے کلام قرآن اور رسول اللہ ﷺ کی حدیث سے کوئی نص ثبوت پیش کر سکتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں
ایسے ہی اس تھریڈ کے چودہ صفحے بن گئے ہیں
بجا فرمایا۔ جزاکم اللہ خیرا!

اہلبیت کو تمام کائنات سمیت انبیا پر فضیلت حاصل ہے

یہ پراگراف نہ میں نے نقل کیا ہے نہ یہ پراگراف فاضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا ہے انھوں نے تو صرف اتنا ہی لکھا ہے کہ اہل بیت کو پوری کائنات پر فضلت حاصل ہے
اس لا یعنی تھریڈ کو مقفّل کیا جاتا ہے کہ تھریڈ شروع کرنے والے صاحب کے بقول یہ ان کا موقف بھی نہیں ہے لہٰذا وہ اس پر دلائل نہیں دے سکتے تو پھر بلا وجہ وقت کیوں ضائع کیا جائے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top