• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کا عقیدہ (ترجمہ قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
اہل حدیث کا عقیدہ (ترجمہ قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر)
نام مصنف
نواب صدیق حسن خاں
Title Page --- Ahle-Hadith-Ka-Aqeeda-Tarjuma-Qataf-Al-Samar.jpg
تبصرہ

برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت و اشاعت کے سلسلے میں نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ (1832۔1890ء) کی ذات و الاصفات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔ عربی ، فارسی ، اردو تینوں زبانوں میں دو سو سے زائد کتابیں تصنیف کیں اور دوسرے علماء کو بھی تصنیف و تالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا اور اسلامی علوم و فنون کے اصل مصادر و مآخذ کی ازسرنو طباعت و اشاعت کا وسیع اہتمام کیا۔نواب محمد صدیق حسن خان﷫ نے علوم ِاسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل تالیفات رقم کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا دینی و علمی موضوع ہو جس پر نواب صاحب رحمہ اللہ نے کوئی مستقبل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو۔ زیر نظر کتاب ’’ اہل حدیث کا عقیدہ‘‘علامہ نواب صدیق حسن خاں قنوجی رحمہ اللہ کی عقیدۂ اہل حدیث پر مشتمل عظیم الشان کتاب قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب اہل اثر کے عقیدے پر مشتمل ہے اہلِ اثر سے مراد اہلِ سنت و الجماعت ہیں، اور یہی فرقہ ناجیہ اور طائفہ منصورہ ہے۔ یہ کتاب عقیدہ کے متون میں ایک جامع کتاب ہے۔ نواب صاحب نے اس کتاب میں نذر و نیاز ، خواب اور وسیلے سے متعلق کچھ ایسے ابواب ذکر کیے ہیں جو دوسری کتابوں میں نہیں ہیں ۔ نیز کتاب کے آخر میں ترک اہل بدعت پر ایک فصل اور اتباع کتاب و سنت پر ایک فصل لکھی ہے۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
عرض ناشر 9
عرض مترجم 11
سوانح مولف 13
شیخ حمد بن عتیق کا مکتوب 16
مولف کے علمی مقام کے متعلق علماء کے اقوال 30
مقدمۃ المولف 33
اسماء و صفات باری تعالیٰ کا بیان 37
مکر و کید 45
رب تعالٰی کے عرش پر مستوی ہونے کا بیان 48
علوی باری تعالیٰ 49
اہل بدعت کی کتابیں پڑھنے کی خطرناکی 72
معیت باری تعالیٰ 83
علو باری تعالیٰ کے عقیدے پر اجماع 87
اللہ تعالیٰ کے ہاتھوں کا ثبوت 90
صفت نزول 94
صفت فرح 95
صفت ضحک 95
صفت قدم اور رجل یعنی رجل کا اثبات 96
صفت ندا و صوت 96
اسمائے حسنیٰ 96
صفت نفس 98
حروف و اصوات کا بیان 107
ایمان کا بیان 118
قضا و قدر کا بیان 125
تقدیر پر ایمان کے درجات 128
تقدیر کو جھٹلانے والوں کا رد 133
شفاعت رسول اور اس کی قسمیں 140
خیر القرون کا بیان 153
معجزہ اورکرامت کی تعریف 159
معراج نبوی کا تذکرہ 175
واقعہ معراج کے رواۃ 176
قیامت کی بعض نشانیوں کا بیان 178
عذاب قبر 180
حشر کا بیان 182
پل صراط اور اس پر گزرنے والوں کا بیان 187
جنت کہاں ہے؟ 189
ایمان میں استثناء 200
تنازع کی صورت میں اہل حدیث کا رویہ 202
جہاد کی مشروعیت و فرضیت 204
اہل بدعت سے دور رہنے کا بیان 213
اہل سنت کے کچھ دیگر اصول کا بیان 215
کتاب وسنت کی اتباع کا بیان 220
طلبہ کو چند وصیتیں 234
خاتمہ 239
 
Top