• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کی فقہ کی کتابیں کون سی ہیں ?

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
قفةالحدث پر علمائے اہلحدیث کی شہرۂ آفاق کتب صحیح احادیث کی روشنی میں۔
1۔ الموسوعة الفقہیة المیسرة۔ شیخ حسین بن عودہ تلمذ البانیؒ: 7 جلدیں۔
❄2۔ الشامل المیسرفي فقه الکتاب والسنة، مجلدات۔ 3، صفحات۔ 1618۔ اس کا فارسی اور کوردی زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ کاش! اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو جاتا۔
3۔ ”المعین في فقه السنة و کتاب المبین“ تلخیص فقه السنة۔
❄4۔ إرشاد اللأ مة إلی فقه الکتاب والسنة۔ کئی جلدیں۔
5۔ مدخل إرشاد اللأ مة إلی فقه الکتاب والسنة۔ صفحات تین سو سے زائد ہیں۔
شیخ محُمَّدصُبحِی حَسن حلّاقؒ۔ 1954ء تا 2017ء۔
❄6۔ ”موسوعة المناهي الشرعية في صحيح السنة النبوية“، مرتبة على الأبواب الفقهية۔ نوع الكتاب : عدد الصفحات۔ 1830: عدد المجلدات۔ 4 : الناشر: دار ابن عفان مصر۔ کاش! اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو جاتا کیونکہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی کتاب”اسلام میں حلال وحرام“میں بہت سی ضعیف احادیث ہیں۔ نیز وہ”موسوعة المناهي الشرعية“کی طرح جامع اورمستند بھی نہیں ہے۔
7۔ الفقہ المیسر۔ طبع شاہ فہد پرنٹنگ کمپلیکس۔ مدینةالرسول۔

1ردو کتب
❄8۔ ”اللباب فی فقہ السنۃ و الکتاب“۔ آیات۔ 303، صحیح احادیث۔ 1618، کل آیات واحادیث۔1921 * عربی ایڈیشن صفحات۔ 675، اردو اڈیشن دارالسلام صفحات۔ 710۔ یہ اردو میں سب سے مستند کتاب ہے۔
9۔ سلسلہ فقةالحدیث۔ تالیف وتخریج ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری۔ تحقیق۔ علامہ محمد ناصرالدین البانیؒ۔ 16جلدیں۔10202،ح
❄10۔ فقةالحدیث۔ تالیف وتخریج۔ڈاکٹرحافظ عمران ایوب لاہوری۔تحقیق۔ علامہ محمدناصرالدین البانیؒ۔ 2جلدیں۔4712،ح
11۔ فقةالسنہ۔ پروفیسر سیدسابقؒ ۔تحقیق۔علامہ ناصرالدین البانیؒ۔ترجمہ۔ پروفیسر عبدالکبیر محسن۔ 4431،ح
❄12۔ اسلامی طرز زندگی۔ شیخ محمد بن ابراھیم التویجری: 2 والیم۔
13۔ تمام المنة فی التعلیق علی فقہ السنة۔ علامہ محمدناصرالدین البانیؒ: 543.p
❄14۔ تفھیم السنة۔تالیف۔ پروفیسر محمداقبال کیلانی۔ تحقیق۔ علامہ محمدناصرالدین البانیؒ۔ 20 جلدیں۔
15۔ منھاج المسلم۔ پروفیسر ابوبکربن جابر جزائری” مدرس مسجدنبوی“۔تحقیق وتخریج۔ حافظ زبیر علی زئیؒ۔2585،ح
❄16۔ جدیدفقہی مسائل۔مبشرحسین۔ نعمانی کتبخانہ لاہور: 433.p
17۔ تعلیم السلام۔ مختار احمد ندویؒ۔ 312.p
❄18۔اقضیةالرسول۔ ڈاکٹر ضیاء الرحمان اعظمیؒ.
19۔ ارکان اسلام وایمان۔ پروفیسر محمدجمیل زینوؒ الخیریہ مکہ“ترجمہ۔ حافظ عبداللہ۔M.A۔دارالسلام: 230.p۔

نوٹ
20۔ تلخیص الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل۔ مترجم اردو۔ 16546صحیح احادیث کا انسائیکلوپیڈیا۔ زیرِ طبع دار ابن بشیر۔
21۔ صحیح جامع صغیر۔ علامہ ناصرالدین البانیؒ زیرِطبع انصارالسنہ لاھور۔
 
Top