• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل کتاب سے شادی - ڈاکٹر ذاکر نائک

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
allah aise gumrah mujtahidin se bachae. Amin
عزیز بیٹھے بیٹھے من مانا حکم لگانے سے پرہیز کیا کریں۔ بہت مہربانی ہوگی۔ آپ پہلے ڈاکٹر ذاکر نائیک﷾ کے اس جواب کو غور سے پڑھیں اور پھر فتویٰ عالیشان ان پہ ٹھونسیں۔خاص طور پر یہ الفاظ ’’اس لیے میرےمطابق‘‘
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
allah aise gumrah mujtahidin se bachae. Amin
یہ تو چنگاری لگانے والی بات ہویی
بھائی کیا لکھنا چاہ رہے ہیں کھل کر لکھئے

یہ تو سب جانتے ہیں کے ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کی دعوت کیا ہے اور انکے ذریعے الله نے دنیا بھر سے کتنے لوگوں کو ہدایت دی ہے کیوں کے ہند کوئی معمولی جگہ نہیں جہاں اسلام کا کام آسانی سے کیا جا سکے، پھر وہ دعوت جو حق پر مبنی ہو، اور پھر ہند میں شہر ممبئی، یہ آپکو وہاں رہنے والے بخوبی بتا سکتے ہیں اور آج کتنے لوگ انکی وجھ سے دعوت کے میدان میں ہیں الحمد لله
اگر انکی کوئی بات عقائد کے خلاف ہے، توحید کے خلاف ہے، تو کہیں. کیوں کے عقیدے اور توحید میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ کتنا ہی بڑا اسکالر کیوں نہ ہو

الله ہمیں حق پر چلنے والوں کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرماے آمین
 
Top