• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اعلان

شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
پ
یارے دوستو!بھائیوں اور بہنوں!
آئیے ہم مل کر ایک عہد کریں کہ آئندہ اختلافی بیانات نہیں دیں گے ایک دوسرے مسالک کے بارے میں۔ پاکستان اور اندرونی اور بیرونی ہزاروں خطرات لاحق ہیں ۔پاکستان ہم سب کے لئے ارض پاک کا درجہ رکھتا ہے۔ہم ان دشمنوں کے ساتھ اپنی صفوں میں محبت،اخوت ،اشتراک اور تعاون پیدا کر کے کریں۔اپنے مسائل ایک جگہ پر بیٹھ کر احسن طریقہ سے حل کریں ڈھنڈروا پیٹنے سے مسائل حل نہیں ہو تے کیوں کہ یہ مسائل آج کے نہیں کم از کم بارہ تیرہ سو سال پرانے ہیں۔ایک دوسرے کی خامیوں کی بجائے خوبیوں پر نظر رکھیں۔یہاں فورم میں بھی وہی اچھی باتیں کریں جن سے تکرار کا خدشہ کم ہو
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

میرے بھائی کون سے ایسے مسائل ہیں جو بارہ سو سال پرانے ہیں​

شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
یارے دوستو!بھائیوں اور بہنوں!
اسلام علیکم!
آئیے ہم مل کر ایک عہد کریں کہ آئندہ اختلافی بیانات نہیں دیں گے ایک دوسرے مسالک کے بارے میں۔ پاکستان اور اندرونی اور بیرونی ہزاروں خطرات لاحق ہیں ۔پاکستان ہم سب کے لئے ارض پاک کا درجہ رکھتا ہے۔ہم ان دشمنوں کے ساتھ اپنی صفوں میں محبت،اخوت ،اشتراک اور تعاون پیدا کر کے کریں۔اپنے مسائل ایک جگہ پر بیٹھ کر احسن طریقہ سے حل کریں ڈھنڈروا پیٹنے سے مسائل حل نہیں ہو تے کیوں کہ یہ مسائل آج کے نہیں کم از کم بارہ تیرہ سو سال پرانے ہیں ان مسائل سے میرا مطلب وہ مسلکی مسائل ہیں جن کو ہم مرنے جینے کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور آپس کی محبت اور پیار کو ختم کر بیٹھتے ہیں۔ایک دوسرے کی خامیوں کی بجائے خوبیوں پر نظر رکھیں۔یہاں فورم میں بھی وہی اچھی باتیں کریں جن سے تکرار کا خدشہ کم ہو۔مذہبی رواداری کی شدید ضرورت ہے۔ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھئے عملی زندگی میں بھی اس عالم یا ذاکر کی حوصلہ شکنی کریں جو ہم کو آپس میں لڑا کر اپنے پیسے پکے کرتا ہے عوام کو جذباتی کر کے دوسرے کے جذبات سے کھیلتا ہے۔محبتیں بھانٹیں ایک دوسرے کا خیال رکھیں جس طرح گھر میں اپنے فیملی ممبرز کا خیال رکھتے ہیں۔ملک وقوم کے نونہالوں کی اس طرح احسن طریقے سے تربیت کریں کہ ہمارا شمار بطور قوم اچھی قوموں میں ہو۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
تو بارہ سوسال پہلے ہی حل بھی پیش کردیا گیا تھا "اے ایمان والو! اگر تمہارے درمیان کسی بات میں نزاع ہوجائے تو اُس کو اللہ اور اس کے رسولﷺ کی طرف موڑ دو اگر تم آخرت پر ایمان رکھتے ہو" مگر جو لوگ آپ کے قرآن اور آپ کی احادیث اور نبیﷺ کو آخری نبی نہیں مانتے اُن سے اختلاف کرنا غلط ہے
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یارے دوستو!بھائیوں اور بہنوں!
اسلام علیکم!
آئیے ہم مل کر ایک عہد کریں اس عالم یا ذاکر کی حوصلہ شکنی کریں جو ہم کو آپس میں لڑا کر اپنے پیسے پکے کرتا ہے عوام کو جذباتی کر کے دوسرے کے جذبات سے کھیلتا ہے
تو پھر اس آیت کو کس طرح سمجھیں کے " کہ جو لوگ محمدﷺ کے ساتھ ہیں وہ آپس میں رحم دل ہیں اور کافروں کے لئے سخت" تمام مکاتب فکر کا اہل تشیع کے لئے فتوٰی ریکارڈ پر موجود ہے کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اب کیا وضاحت پیش کریں گے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یارے دوستو!بھائیوں اور بہنوں!
اسلام علیکم!
آئیے ہم مل کر ایک عہد کریں کہ آئندہ اختلافی بیانات نہیں دیں گے ایک دوسرے مسالک کے بارے میں۔ پاکستان اور اندرونی اور بیرونی ہزاروں خطرات لاحق ہیں ۔پاکستان ہم سب کے لئے ارض پاک کا درجہ رکھتا ہے۔ہم ان دشمنوں کے ساتھ اپنی صفوں میں محبت،اخوت ،اشتراک اور تعاون پیدا کر کے کریں۔اپنے مسائل ایک جگہ پر بیٹھ کر احسن طریقہ سے حل کریں ڈھنڈروا پیٹنے سے مسائل حل نہیں ہو تے کیوں کہ یہ مسائل آج کے نہیں کم از کم بارہ تیرہ سو سال پرانے ہیں ان مسائل سے میرا مطلب وہ مسلکی مسائل ہیں جن کو ہم مرنے جینے کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور آپس کی محبت اور پیار کو ختم کر بیٹھتے ہیں۔ایک دوسرے کی خامیوں کی بجائے خوبیوں پر نظر رکھیں۔یہاں فورم میں بھی وہی اچھی باتیں کریں جن سے تکرار کا خدشہ کم ہو۔مذہبی رواداری کی شدید ضرورت ہے۔ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھئے عملی زندگی میں بھی اس عالم یا ذاکر کی حوصلہ شکنی کریں جو ہم کو آپس میں لڑا کر اپنے پیسے پکے کرتا ہے عوام کو جذباتی کر کے دوسرے کے جذبات سے کھیلتا ہے۔محبتیں بھانٹیں ایک دوسرے کا خیال رکھیں جس طرح گھر میں اپنے فیملی ممبرز کا خیال رکھتے ہیں۔ملک وقوم کے نونہالوں کی اس طرح احسن طریقے سے تربیت کریں کہ ہمارا شمار بطور قوم اچھی قوموں میں ہو۔
محترم بھائی مجھے آپ کی سوچ بالکل اپنی طرح لگی ہے میں اسی ماہ پہلی دفعہ کسی فورم کا ممبر بنا ہوں مگر یہاں اسی چیز کی ضرورت زیادہ محسوس کی جو آپ نے اوپر بیان کی ہے ابھی تک میں نے یہ لڑائی فورم میں دو بحثوں میں دیکھی ہے
1۔اہل حدیث کی آپس کی بحث (بشمول خوارج مرجیئہ کی بحث)
2۔شیعہ سنی فساد کی بحث
ان بحثوں میں میرا موقف یہ ہے

پہلی بحث میں ہمیں آپس میں اختلافی مسائل (بشمول خارجی مرجیئہ بحث) میں دوسرے کو اپنی جائز تاویل کی پیروی کا حق دیتے ہوئے اپنی بات کو صحیح سمجھتے رہیں اس کے لئے میں نے موضوع اصلی اہل حدیث شروع کیا تھا جس کو دوسرے سیکشن میں منتقل کرنے کا ارادہ ہے یہاں ملاحظہ کریں
http://forum.mohaddis.com/threads/شیعہ-سنی-فساد-کی-تشخیص-اور-علاج.18104/
دوسری بحث میں میں نے نیا تھریڈ شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج شروع کیا ہے جس میں موقف یہ ہے کہ خالی نصیحتوں سے جب ہم طالبان کو نہیں منوا سکے تو سپاہ صحابہ اور شیعوں کو کیا منوائیں گے پس آپ یہ موضوع یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/شیعہ-سنی-فساد-کی-تشخیص-اور-علاج.18104/
آپ سے میرے اوپر کے موقف پر اصلاح کی گزارش ہے تاکہ اصلاح کے بعد ایک ایک دو گیارہ کے اصول کے تحت اس نیک کام کو پھیلائیں جزاک اللہ
دعا اعوان
مون لائیٹ آفریدی
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
میری رائے میں تو محدث فورم میں طرح طرح کے مسائل زیر بحث آتے ہیں۔لیکن پچھلے کچھ دن سے "خوارج" سے متعلق تھریڈز میں اضافہ ہوا اور تکرار ہوتی رہی۔تاہم شاکر بھائی نے
بروقت اصلاح کی اور اب مختلف موضوعات پر تھریڈ سامنے آ رہے ہیں۔الحمد للہ
محمد مزمل سلفی بھائی پاکستان کے لیے مثبت لائحہ عمل عوامی سطح پر کیا ہو سکتا ہے،ہم احسن انداز میں معاملات کیسے سلجھائیں ،نیز وہ امور جو ایک بہتر قوم کی تعمیر و ترقی میں معاون ثابت ہوتے ہیں ،ان کا ذکر کریں اور ان پر تھریڈ لگائیں ،ان شاء اللہ اراکین حصہ لیں گے۔

عبدہ بھائی کی کوشش بھی خوب ہے۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میٹھے میٹھے اسلامی بہن بھائیو!!!
اپنے مسلک کو نہ چھوڑو،کسی کے مسلک کو نہ چھیڑو :)

اختلافات بیان کرنے میں کوئے حرج نہیں،حرج لہجہ تخاطب میں ہے۔ ۔ایک ضابطہ اصول میں بات کی جائے تو بات کرنا بے جا نہیں۔ ۔ہمارا آغاز اختتام طعن و تشنیع سے ہوتا ہے۔ ۔اختلاف تب بڑھتا ہے جب تعصب ہٹ دھرمی،میں نہ مانوں ہار،لوگ کیا کہیں گے؟ جیسی سوچیں حاوی ہو جاتی ہیں۔ویسے ہم غیر سلفی کی صحیح بات کو بھی رد نہیں کرتے:)
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
تو پھر اس آیت کو کس طرح سمجھیں کے " کہ جو لوگ محمدﷺ کے ساتھ ہیں وہ آپس میں رحم دل ہیں اور کافروں کے لئے سخت" تمام مکاتب فکر کا اہل تشیع کے لئے فتوٰی ریکارڈ پر موجود ہے کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اب کیا وضاحت پیش کریں گے۔
مان لیا کہ علما نے شیعہ کو کافر کا فتویٰ دیا ہے اور رواداری اختیار کرنے سے اس فتویٰ کی ہتک ہونے کا خدشہ ہے مگر کیا ہم جو عملی زندگی میں معاملات کے سلسلے میں کرتے ہیں ان کا فتویٰ ہم کو کس نے دیا ہے یہ بازاروں میں کم تولنا،دو نمبر چیزوں کوفروخت کرنا،رشوت لینا،بددیانتی کرنا ،رشتوں کو قطع کرنا ،ناحق خون کرنا اور دوسری طرح کے گناہ جو معاشرے میں عام ہو رہے ہیں ان کو کرنے کا فتویٰ کس نے دیا ہے؟اگر اسی آیت کو دیکھا جائے تو کیا ہم مسلمان آپس میں اس طرح محبت کرتے ہیں جس طرح صحابہ ؓ کیا کرتے ہیں پھر ؟
جس فصل کو ہم آج کاٹ رہے ہیں فتنہ کی شکل میں یہ چند دن کی آبیاری کا صلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے عشروں کی محنت ہے حالات خراب کرنے میں اگر عشرے لگے ہیں تو ان کو سیدھے کرنے میں دنوں کی نہیں سالوں کی محنت درکار ہے۔ہم نے جو جیب میں فتوے ڈالے ہوتے ہیں ہر مسئلے اور ہر موقع کی مناسبت سے یہی تو حالات خراب کرتے ہیں۔براداشت کا کلچر فروغ نہیں پانے دیتے ایک مسلک دوسرے کو عجیب وغریب ناموں سے پکارتا ہے جیسے مشرک،گستاخ رسولﷺ وغیرہ ذرا سوچئے یہ کتنے بھاری پتھر ہیں جو ہم ایک دوسرے کو مارتے ہیں۔ہمارا تعلق تو جس دین سے ہے جس بنی کو ہم مانتے ہیں انہوں نے تو گالیاں کھاکر بھی دعا کے لئے جھولیاں پھیلائیں۔کسی کو محروم نہ رکھا ۔عفو ودرگذر اپنے کے طرہ امتیاز میں شامل تھا ۔آج ہم نے اسلام کے نام پر محبت اور نفرت تو سیکھ لی ہے یہ کافر ہے یہ گستاخ ہے ان کے ساتھ بات کرنا گناہ ہے غلط ہے مگر کبھی ہم نے اسلام کے نام پر معاف کرنا بھی سیکھا ہے ۔مانا کہ کسی مسلک کے کچھ لوگ برے ہو سکتے ہیں مگر ہر مسلک میں بڑے عظیم ،دردل رکھ والے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کو ہم دوسرے کے ساتھ ہی گھسیٹ کر ان کی عزت بھی سر بازار رسوا کر دیتے ہیں۔ رہے بات دوسرے سے بدلہ لینے کی اس کی گستاخی کی سزا دینے کے تو آپﷺ نے کیسے کیسے ظالموں کو معاف فرما کے عظیم مثالیں قائم نہیں فرما دیں۔ہندہ کو معاف فرما دیا،حبار بن اسود کو معاف فرما دیا عدی کو معاف فرما دیا۔
کیا ہم سیرۃ طیبہ ﷺ کے روشن مینار سے عفوودرگذر کا درس نہیں لے سکتے یقین کریں آج بھی اگر ہمارے مسائل کا حل ہے تو قرآن وسنت پر عمل پیرا ہو کر ایک دوسرے کو اپنا ہمنوا محبت کر کے بنایا جا سکتا ہے نفرتوں کے تیر چلا کر نہیں۔
خدا ہم پر اپنی رحمت فرمائے اور ہم کو راہ حق پر چلنے کے توفیق عطا فرمائے
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ویسے ہم غیر سلفی کی صحیح بات کو بھی رد نہیں کرتے:)
کچھ کہتے کہتے کہہ بھی گئیے اور کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے کانا آئیکون

یہاں تو چھپن چھپائی کچھ مناسب نہیں لگتی۔ ۔ ابتسامہ

کچھ لکھا تھا چند دن قبل لیکن اسے بھی طعن و تشنیع ہی سمجھا جائے گا ۔ ۔ اس لئے پھر کبھی سہی۔ ۔ ۔!!!
 
Top