• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@ابن داود بھائی، جزاک اللہ خیرا، بالکل صحیح ٹائپ کئے ہیں ، عربی - اردو سے پریشان نہ ہوں جسطرح لکھنا چاہیں لکھ دیں (کتب کے نام یا عربی) یہ آٹومیٹک درست ہوجائیں گے ۔ جہاں تک اردو عبارت کا تعلق ہے وہ اردو کیبورڈ سے ہی لکھیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امیج میں عربی عبارت تھی، اس مکمل اعراب کے ساتھ تحریر کیا، اسے پوسٹ کرنے بعد جب دوبارہ اس پر نظر ثانی کے لئے دیکھا تو لکھا آیا کہ''عربی عبارت بالکل نہ لکھیں'' بلکہ <<عربی عبارت>> لکھ دیں!
اس کی وضاحت کردیں!
اور اگر ایسا معاملہ ہے جیسا کہ وہاں لکھا آتا ہے کہ عربی عبارت موجود ہے اسے کاپی پیسٹ کر لیا جائے گا، تو یہ پہلے ہی کیوں نظر نہیں آتا!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اسکو نظر انداز کردیں یہ پرانا لکھا ہوا ہے ، اب عربی عبارت مع اعراب لکھنا ہے ۔ قرآن کی آیت ہو تو تنزیل سے کاپی پیسٹ کردیں ، کتب احادیث کی عربی آپ کو معلوم ہے شاملہ سے یا اسلام ویب سے لے سکتے ہیں ، ٹائپ کرنا چاہیں تو ٹائپ کردیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

<<عربی عبارت>>
بھی لکھ دیں گے تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہے مگر وہ ہمیں خود ڈھونڈ کر لکھنا ہوگی ۔ دراصل یہ انکے لئے تھا جو نوآموز ہوتے ہیں عربی لکھنا نہیں جانتے تو اسکو صحیح کرنے کے بجائے ہم خود متن سے لے لیتے ہیں یا ٹائپ کرلیتے ہیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
تنزیل پر تو یہ مسئلہ ہے؛ کہ بعض الفاظ میں ''ـ'' اضافی ہوتا ہے، جیسا کہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
آپ تطول کی بات کر رہے ہیں؟ نسخ میں مسئلہ نہیں ہوگا نستعلیق میں ہوگا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! سی لئے تو کہہ رہا ہوں! کہ اسے جب کوئی نستعلیق یا کسی دوسرے فونٹ میں کاپی پیسٹ کرے گا تو مسئلہ ہوگا!
اسی وجہ سے مجھے عربی آیت شاملہ سے کاپی کرنا پڑتی ہے، جبکہ اس کا ترجمہ تنزیل سے کاپی کرتا ہوں!
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! سی لئے تو کہہ رہا ہوں! کہ اسے جب کوئی نستعلیق یا کسی دوسرے فونٹ میں کاپی پیسٹ کرے گا تو مسئلہ ہوگا!
اسی وجہ سے مجھے عربی آیت شاملہ سے کاپی کرنا پڑتی ہے، جبکہ اس کا ترجمہ تنزیل سے کاپی کرتا ہوں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی اردو ترجمہ بھی آپ وہی ٹائپ کیجئے جو امیج میں ظاہر ہو رہا ہو، دوسری صورت میں ہمیں وہ ترجمہ خود لکھنا پڑے گا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی اردو ترجمہ بھی آپ وہی ٹائپ کیجئے جو امیج میں ظاہر ہو رہا ہو، دوسری صورت میں ہمیں وہ ترجمہ خود لکھنا پڑے گا۔
جی بلکل !یہاں تو وہی ٹائپ کروں گا جو امیج میں ہے، میں اپنے مراسلوں کو حوالہ سے کہہ رہا تھا!
میرا مقصد ''تطول'' کے استعمال سے تھا، کہ اس کا استعمال بہت سے فونٹ میں درست نہیں!
لہٰذا اگر اس کے استعمال سے گریز ہی کیا جائے تو مناسب ہے!
 
Top