• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
اسلام علیکم

کتب یونیکوڈائز کے لیے میں نے لنک پوسٹ کیا تھا مگر وہ کام نہیں کرہا

یہاں دیکھئے
 
Last edited:

IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
اسلام علیکم !

کیا یہ درج ذیل کتب یونیکوڈ کرلی گئی ہیں ؟ جو بھی کتب یونیکوڈ کرنی ہے آپ بتادیں ، اگر ایپلیکیشن کام نہیں کر رہی تو آپ کو ای میل کے ذریعے بھیج دیں ! اور ای میل بھی بتادیں جس پہ بھیجی جاسکیں ، اگر کوئ کتاب باقی ہیں تو نئی پوسٹ میں بتادیں ، اس تھریڈ میں بہت پہلے یہ کتب دی گئی تھی جو ای میل کہ ذریعے بھی بھیجی جاسکتی ہیں، آسانی سے نظر نہیں آرہیں !

1۔ مجموعہ فتاویٰ رد پرویزیت
2۔ فتاویٰ برائےخواتین
3۔ مقالات وفتاویٰ ابن باز
4۔ فتاویٰ مکیہ
5۔ فقہی احکام ومسائل (صالح بن فوزان)
6۔ فتاویٰ الدین الخالص
7۔ فتاویٰ محمدیہ
8۔ فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ
9۔ فتاویٰ اصحاب الحدیث
10۔فتاویٰ سماحۃ الشیخ ابن باز
11۔ فتاویٰ اسلامیہ (محمد بن عبدالعزیز المسند)
12۔ فتاویٰ توضیح الاحکام (زبیر علی زئی ﷾)
13۔ فتاویٰ راشدیہ
14۔ فتاویٰ صراط مستقیم
15۔ مقالات راشدیہ
16۔ فتاویٰ سلفیہ
17۔ فتاویٰ ابوالبرکات
18۔ فتاویٰ نواب صدیق حسن خاں
19۔ فتاویٰ نور العین من فتاویٰ الشیخ حسین الیمنی
20۔ فتاویٰ مولانا شمس الحق عظیم آبادی
21۔ فتاویٰ سعدیہ
22۔ فتاویٰ مولانا عبدالقادر غازی پوری
23۔ اسلامی فتاویٰ
24۔ فتاویٰ رفیقہ
25۔ فتاویٰ مولانا عبدالقادر غارفی حصاروی
26۔ فتاویٰ عبداللہ ویروالوی
27۔ ضمیمہ جدیدہ فتاویٰ ستاریہ
28۔ آپ کے مسائل کا حل (ابتسام الٰہی ظہیر﷾)
29۔ فتاویٰ مولانا عبدالمجید خادم
30۔ فتاویٰ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشدی
31۔ فتاویٰ حصاریہ
32۔ فتاویٰ البانیہ
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
مجھے یونیکوڈ کتابوں کا لینک چاہیے
جیسا کے کتاب وسنت ڈاٹ کام پر PDF میں کتابیں موجود ہے۔۔۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 05، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم دوستو اور بزرگو امید ہے کہ آپ تمام بخیر ہوں گے
بعدہ عرض تحریر یہ ہیکہ میں بھیمحدث ٹائپنگ پراجیکٹمیں حصہ لینا چاہتا ہوں لیکن مجبوری یہ ہے کہ میں ٹائپ نہیں کر پارہا ہوں پیج اوپن کرتا ہوں تو ایرر آجاتا ہے برائے مہربانی آپ حضرات میری رہنمائی کریں بذریعہ ایمیل یا جو بھی شکل مناسب ہو۔
حافظ محمد جاوید سراج اللہ خان سلفی
فقط والسلام
 
شمولیت
اکتوبر 26، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
جی شکریہ جناب ہم آپ کے اس نیکی کی دعوت کو لبیک کہتے ہوے اپنے مصروفیات سے کافی ٹائم نکال سکتے ہیں آپ ہمیں حکم کریں کیا کرنا ہے ؟کیسے ؟اور کس طرح؟ اور کہاں کرنا ہے؟
میں ان پیج پہ ایورج ٹائپسٹ ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جی شکریہ جناب ہم آپ کے اس نیکی کی دعوت کو لبیک کہتے ہوے اپنے مصروفیات سے کافی ٹائم نکال سکتے ہیں آپ ہمیں حکم کریں کیا کرنا ہے ؟کیسے ؟اور کس طرح؟ اور کہاں کرنا ہے؟
میں ان پیج پہ ایورج ٹائپسٹ ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ اس لنک سے لاگ ان ہوں۔
http://islamicurdubooks.com/typing
 

محمد ساجد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 25، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد اللہ ثم الحمداللہ بہت اچھا کام ہورہا ہے اس ویب سائیٹ اللہ رب العزت سے دعا ہے کے تمام ایڈمن حضرات اور دورسے ممبرز کو جزائے خیر دے آمین
 
Top