• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

محمد ساجد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 25، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
جی بھائ میں اردو ٹائپسٹ ہوں انشاء اللہ خدمت میں حاضر رہوں گا مجھے اس کا طریقہ کار سمجھا دیں جزاکم اللہ خیر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
ان شاء الله ! ٹائپنگ اور پروگرامنگ، دونوں میں تعاون کیا جائے گا !
 

صمیم طارق

مبتدی
شمولیت
دسمبر 10، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
9
اسلام علیکم
شاملہ کی طرز پر اردو ساوفٹ ویئر کی تیاری پر مبارک باد، اسکی اشد ضرورت محسوس ہوتی تهی. اس کار خیر میں مجهے بهی خدمت کا موقع دیجئے گا.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
بہت معذرت کے ساتھ یہاں پیشکش تو سبھی کرتے ہیں تعاون کی مگر کوئی کرتا نہیں ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@عمر اثری بھائی ، یہاں جس جس نے ٹائپنگ کا پوچھا وہ آیا نہیں ، یا آیا بھی تو ایک دن یا دو دن کی ۔ جبکہ بہت سی کتب کی ٹائپنگ باقی ہے ۔ فقہ الحدیث بھی ابھی نصف ہی ہو پایا ہے جبکہ بلوغ المرام کی دوسری جلد شروع ہی نہیں ہوسکی ۔ جواہر الایمان آدھی ہوئی ہے ۔ ادب المفرد کی ٹائپنگ جاری ہے ۔ عون الباری مکمل ہوچکی ہے ، موطأ امام مالک بھی مکمل ہے (میری طرف سےتاخیر ہے) ، تاخیر کی وجہ بھی یہی ہے کہ جب پیچھے سے کام نہیں آرہا ہوتا تو ہم بھی سست ہوجاتے ہیں کہ ابھی بہت دن ہیں آرام سے کریں گے ۔ ابتسامہ!!!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عمر اثری بھائی ، یہاں جس جس نے ٹائپنگ کا پوچھا وہ آیا نہیں ، یا آیا بھی تو ایک دن یا دو دن کی ۔ جبکہ بہت سی کتب کی ٹائپنگ باقی ہے ۔ فقہ الحدیث بھی ابھی نصف ہی ہو پایا ہے جبکہ بلوغ المرام کی دوسری جلد شروع ہی نہیں ہوسکی ۔ جواہر الایمان آدھی ہوئی ہے ۔ ادب المفرد کی ٹائپنگ جاری ہے ۔ عون الباری مکمل ہوچکی ہے ، موطأ امام مالک بھی مکمل ہے (میری طرف سےتاخیر ہے) ، تاخیر کی وجہ بھی یہی ہے کہ جب پیچھے سے کام نہیں آرہا ہوتا تو ہم بھی سست ہوجاتے ہیں کہ ابھی بہت دن ہیں آرام سے کریں گے ۔ ابتسامہ!!!
مجھے یہی بات بہت پریشان کرتی ہے.
میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا معاملہ پیش آیا تھا. کچھ لوگوں نے کسی کام میں مدد کا وعدہ کیا لیکن اب تک کوئی پیش رفت انکی طرف سے نہیں ہوئی ہے. اس لئے بہتر یہی ہوتا ہے کہ انسان اتنا ہی وعدہ کرے جتنا کر سکتا ہے.
ویسے رومن اردو والے پروجیکٹ پر بھی میں نے کافی دنوں سے کام نہیں کیا اور اسکی وجہ یہ ہے کہ میری تعلیم کا آخری سال ہے اس لئے بہت مصروفیت ہے. جو وقت ملتا ہے ایک کتاب کو رومن میں ٹرانسلیٹ کرنے اور ایک مسابقہ کی تیاری میں لگا دیتا ہوں. قوی امید ہے کہ اس ماہ کے آخر تک یہ تمام کام بشمول تخریج کے مکمل ہو جائیں گے. ان شاء اللہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی! میں تو پہلے ہی عرض کرتاہوں کہ مستقل تو میں شاید نہ لکھ پاؤں ،لیکن تھوڑا بہت اپنا حصہ ڈالتے رہوں گا، ان شاء اللہ!
ابھی دو امیچ لکھیں ہیں، دیکھ لیں اسی طرح لکھنا ہے!
اگر کوئی تصحیح کرنی ہے تو بتلا دیں!

مزید یہ بتلادیں کہ کتب کے نام عربی فونٹ میں لکھنے ہیں یا اردو میں؟
جیسے کہ ابھی ایک کتاب کا نام لکھا:
شرح السنة
شرح السنۃ
امیج میں عربی فونٹ میں تھا!
 
Last edited:
Top