• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایرر لنک اوپن نہیں ہوتا

شمولیت
جون 03، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
السلام علیکم
میں اس فورم پر لاگ ان ہوں اور مکمل ٹو سٹیپ ویریفیکیشن بھی کر لی ہے ۔ کافی دنوں سے جب بھی کچھ سرچ کرتا ہوں تو لنک اوپن نہیں ہوتا ۔ میں نے اب لاگ آوٹ ہو کر لنک اوپن کیا تو ہوگیا ۔ حالانکہ میں لاگ ان ہوں لیکن پھر بھی کہتا ہے کہ آپ کو لاگ ان ہونا پڑے گا
اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! سسٹم نے خودکار طریقے سے آپ کے میل ایڈریس پر ایک لنک ارسال کیا ہو گا..کیا آپ نے اُس لنک پر کلک کر لیا ہے؟
 
شمولیت
جون 03، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
جی میں نے ویریفیکیشن بھی کر لی ہے ۔ لاگ آوٹ ہونے کے بعد لنک اوپن ہوجاتا ہے لیکن لاگ ان ہونے کے بعد نہیں ہوتا ۔ میں نے پہلا اکاونٹ فیس بک سے کنکٹ کیا تھا اس کے ساتھ بھی یہی مسلئہ تھا اب جی میل سے بنایا ہے اب بھی یہی مسلئہ آرہا ہے میں نے فورم پہ دیکھا ہے کچھ ساتھیوں نے بھی ایسی پوسٹ بنائی ہے میں نے اس کے جواب پڑھے لیکن کچھ ملا نہیں ۔ اس لیے اپنی پوسٹ لگائی ۔
@محمد نعیم یونس
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جی میں نے ویریفیکیشن بھی کر لی ہے ۔ لاگ آوٹ ہونے کے بعد لنک اوپن ہوجاتا ہے لیکن لاگ ان ہونے کے بعد نہیں ہوتا ۔ میں نے پہلا اکاونٹ فیس بک سے کنکٹ کیا تھا اس کے ساتھ بھی یہی مسلئہ تھا اب جی میل سے بنایا ہے اب بھی یہی مسلئہ آرہا ہے میں نے فورم پہ دیکھا ہے کچھ ساتھیوں نے بھی ایسی پوسٹ بنائی ہے میں نے اس کے جواب پڑھے لیکن کچھ ملا نہیں ۔ اس لیے اپنی پوسٹ لگائی ۔
@محمد نعیم یونس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عمیر بھائی!
آپ کی محبت و شفقت درکار ہے۔
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم
میں اس فورم پر لاگ ان ہوں اور مکمل ٹو سٹیپ ویریفیکیشن بھی کر لی ہے ۔ کافی دنوں سے جب بھی کچھ سرچ کرتا ہوں تو لنک اوپن نہیں ہوتا ۔ میں نے اب لاگ آوٹ ہو کر لنک اوپن کیا تو ہوگیا ۔ حالانکہ میں لاگ ان ہوں لیکن پھر بھی کہتا ہے کہ آپ کو لاگ ان ہونا پڑے گا
اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
وعلیکم السلام،
وہ لنک یہاں پیسٹ کریں جو آپ کے پاس نہیں کھل رہا۔
 
Top