اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
ایرر صاحب بھی ہوشیار ہو گئے ہیں۔ انہیں علم ہے کہ ٹھیک نہ ہوا تو شاکر بھائی پٹائی کر دیں گے:)شکایتی تھریڈ لگانے کے بعد ایرر خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔تمام بہن بھائی بھی ایک ایک شکایتی تھریڈ لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ
جب فورم ڈومین سی ڈی این پر شفٹ ہوئی تھی ،تب مجھے کافی مشکل تھی۔اب سب ٹھیک ہے۔۔الحمدللہ!