• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایرر

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
شکایتی تھریڈ لگانے کے بعد ایرر خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔تمام بہن بھائی بھی ایک ایک شکایتی تھریڈ لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ
ایرر صاحب بھی ہوشیار ہو گئے ہیں۔ انہیں علم ہے کہ ٹھیک نہ ہوا تو شاکر بھائی پٹائی کر دیں گے:)
جب فورم ڈومین سی ڈی این پر شفٹ ہوئی تھی ،تب مجھے کافی مشکل تھی۔اب سب ٹھیک ہے۔۔الحمدللہ!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شکایتی تھریڈ لگانے کے بعد ایرر خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔تمام بہن بھائی بھی ایک ایک شکایتی تھریڈ لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ
الحمدللہ
بہت خوب
ایک مرتبہ میرےساتھ بھی ایساہی ہواتھاموبائل کےمسئلےمیں اورآج تک موبائل کےکنکٹ ہونےکامجھےپتہ نہیں چل سکا۔
محمد نعیم یونس بھائی کویہ بات یادہوگی۔
نعیم بھائی یہ صرف اورصرف میرے پیارے رب کاکرم اورمدد ہے کیونکہ پہلے پہل میں نے جاز کی سم سےچلانے کی کوشش کی پرناکام رہا پھرزونگ پرچلایا تب بھی ناکام رہا اوراب زونگ کی سم جاز پرکنورٹ کرواکر چلایا تو کامیابی ملی اس کے لئے میں نے کوئی خاص انتظام نہیں کیاحالانکہ چلانے سےپہلے مجھے کوئی امید نہیں تھی بس بسم اللہ پڑھ کرچلادیا اورخود باخود کنکٹ ہوکرچلنےلگاالحمدللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اگین ۔۔۔۔۔ایرر


اس پوسٹ کے بعد ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔لگتا ہے ہر بار ایرر پر یہاں پوسٹ کرنا پڑے گا۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
 
Top