• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسا بدعتی جس کی بدعت شرک پر نہ پہنچی ہو۔

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
بھائی آپ اس پر کیا کہتے ہیں جو قبر کے عذاب کا منکر ہو کیا وہ مسلمان ہے۔
عذاب قبر کتاب وسنت سے ثابت ہے لہذا اس کا منکر اہل بدعت میں سے ہے۔
مزید تفصیل کے لیے یہ لنک اور اس کا انگریزی ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top