• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایس ایم ایس

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
میرے اللہ
میں گنہگار ہوں،
خطاکار ہوں،
لیکن تیرےکرم کاطلبگار ہوں،
تیری بخشش کاامیدوار ہوں،
مجھےمانگنا نہیں آتا،
تجھے تو دینا آتا ہے ،
تیرےخزانے لامحدود ہیں ،
میرے اللہ رحم فرما امت محمدیہ ﷺ پر،
رحم فرما مجھ پر،
میرے گھر والوں پر،
اور میرے دوستوں پر ،
ان پر بھی جس نے یہ دعا لکھی ،
اور جس نے پڑھی اور جس نے نہ بھی پڑھی سب پر رحم فرما۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
یہ فیصلہ تو صدیوں پہلے قرآن کر چکا ہے

مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرزِ حکومت کیا ہوگا؟
پاکستان کا طرزِ حکومت متعین کرنے والا میں کون ۔ ۔ ؟
یہ کام پاکستان کے رہنے والوں کا ہے اور میرے خیال میں مسلمانوں کے طرزِ حکومت کا آج سے ساڑھے تیرہ سو برس قبل قرآن حکیم نے ٖی فیصلہ کر دیا تھا۔

(جناب محمد علی جناح ؒ کا آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جلسے بمقام جالندھر میں صدارتی خطاب سے اقتباس۔1943ء)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
میں نے دیکھا ہے اکثر فیشن میں الجھ کر
تم نے اپنے اسلاف کی عزت کے کفن بیچ دیے

نئی تہزیب کے بے روح بہار کے عوض
اپنی تہزیب کے شاداب چمن بیچ دئے
 
Top