الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Bura Waqt Wo Shafaf Aaina Hy Jo Bahot Sary Chehry Wazeh Kar Deta Hy 0r
Acha Waqt Badlon Ki Tarha Hy Jo Soraj Ki Tapish Tak Ko Rok Leta he. برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے۔
اچھا وقت بادلوں کی طرح ہے جو سورج کی تپش تک کو روک لیتا ہے۔
"Jb LoG kisi Sy Muhabat
krty Hn To Uski BuraiYan Bhol Jaty Hn
OR
Jb ksi Sy
NAFRAT
krty Hn To Uski
Achaiyan Bhol Jaty Hn. جب لوگ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کی برائیاں بھول جاتے ہیں
اور جب کسی سے نفرت کرتے ہیں تو اس کی اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔
Kabhi Bhi Apni Jismani Taaqat Or Dolat Par Bharosa Na Karna,
Q K
Bimaari Or Ghurbat Aane Main Dayr Nahi Lagti...
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرو
کیونکہ
بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی۔
: Kisi Insan ko dukh dena itna hi Aasan hai jitna samandar mein pathar phekna
Magar ye koi nahi janta k wo pathar kitni gehrai mein gaya hoga
کسی انسان کو دُکھ دینا اتنا ہی آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا
مگر یہ کوئی جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہو گا۔