• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایس ایم ایس

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
موبائل پر ایک مراسلہ موصول ہوا جس مضمون کچھ اس طرح تھا :
انسان اگر ٢٤ گھنٹوں میں ٦ گھنٹے سوئے تو ساٹھ سالہ زندگی میں کل نیند کا وقت تقریبا ١٥ سال بنتا ہے ۔
اگر یہی نیند ہم عبادت کی نیت سے سوئیں تو ١٥ سالہ نیند کے ساتھ ساتھ ١٥ سالہ عبادت کا ثواب بھی مل سکتا ہے ۔
کیونکہ سوتے ہوئے جب ہم سنت کے مطابق باوضو ہو کر ذکر و اذکار کر کے سوئیں گے اور ثواب کی نیت رکھیں گے تو یقینا یہ نیند ہمار ے لیے عبادت بن جائے گی ۔

سونے کی دعا : اللہم باسمک أموت و أحیا
اے اللہ میں تیرے نام کے ساتھ سو رہا ہوں اور تیرے نام کے ساتھ ہی أٹھوں گا ۔
بیدار ہونے کی دعا : الحمد للہ الذی أحیانا بعد ما أماتنا وإلیہ النشور ۔
ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیےہے جس نے ہمیں سلانے کے بعد بیدار کیا اور اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔

ہر دو وقتوں کے لیے اور بھی بہت سارے اذکار ہیں جو اس سلسلے میں لکھی گئی کتب سے دیکھے جاسکتے ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
معذرت كے ساتھ ۔۔۔۔ یہ کوئی مراسلہ نہیں ہے لیکن پھر بھی یہاں لکھ رہا ہوں ۔۔۔۔ کیونکہ اس چھوٹے سےاقتباس کے لیے کوئی اور مناسب جگہ معلوم نہیں سکی ۔۔۔۔
ایک بلاگ پر عورت کی زیب و زینت اور فحاشی وعریانی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایک صاحب لکھتے ہیں :
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جزاک اللہ خیرا ابن بشیر صاحب
میں نے آپ کے بلاگ کا لنک اپنے دستخط میں لگا رکھا ہے۔
یہ میری ویب سائٹ نہیں بلکہ ہر آپ بھائیوں کی ہے ،راقم ان تمام بھائیوں کے لئے دعا گو ہے جنھوں نے شروع سے لے کر اب تک البشارہ ویب سائٹ کے ساتھ کسی بھی طرح تعاون کیا خصوصا محترم شاکر اعوان حفظہ اللہ جنھوں نے میرے ساتھ سب سے زیادہ تعاون کیا ،اب میں تو دیگر کاموں میں زیادہ وقت دے رہا ہوں اور میرے ہی ایک شاگرد حافظ احمد شاکر حفظہ اللہ البشارہ کو سنبھالے ہوئے ہیں ۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنے دین کی سربلندی کے لئے استعمال فرمائے اور جو پریشانیاں ہیں ان میں خصوصی مدد فرمائے ۔آمین راقم ابھی تک البشارہ ویب سائٹ کی وجہ سے مقروض بھی اللہ تعالی آسانی فرمائے آمین ۔
 
Top