سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
ایمان کی تجدید
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَخْلَقُ فِي جَوْفِ أَحَدِكُمْ كَمَا يَخْلَقُ الثَّوْبُ الْخَلِقُ، فَاسْأَلُوا اللَّهَ أَنْ يُجَدِّدَ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِكُمْ» .
"عبد اللہ بن عمرو بن عاص اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک ایمان تمہارے سینوں میں ایسے ہی پرانا ہوجاتاہے جیسے کپڑے پرانے ہوجایا کرتے ہیں لہذا اللہ سے اپنے ایمان کی تجدید کےلیے دعا کرتے رہا کرو۔
(مستدرک حاکم ، کتاب الایمان ۔ شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح الجامع میں صحیح قرار دیا ہے ۔ صحیح الجامع: 1590 )