- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,589
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
متفق!!ابوطلحہ بھائی یہ صرف سمولیٹر ہے ، آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے ۔ اس میں بن ، ایگزی نہیں چلے گی ۔
ڈاؤنلوڈ کا لنک یہ ہے
اور عمر اثری بھائی کے لیے افسوس....ابتسامہ!
متفق!!ابوطلحہ بھائی یہ صرف سمولیٹر ہے ، آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے ۔ اس میں بن ، ایگزی نہیں چلے گی ۔
ڈاؤنلوڈ کا لنک یہ ہے
یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ19340 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
صرف لبادہ نیا ہے..اندر سب کچھ وہی پرانا ہے...ابتسامہ!
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے ، جیسے ہم تھیمز انسٹال کرتے ہیں یہ اسی طرح کی ونڈوز تھیم ہے ، کہ صارف کو ونڈوز موبائل جیسا محسوس ہو یہی اسکا (صرف) مقصد ہے ۔"نیا دام لائے پرانے شکاری"
جی بالکل تھیم ہی ہے....نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے ، جیسے ہم تھیمز انسٹال کرتے ہیں یہ اسی طرح کی ونڈوز تھیم ہے ، کہ صارف کو ونڈوز موبائل جیسا محسوس ہو یہی اسکا (صرف) مقصد ہے ۔
چلیں پھر سہی، کبھی نہ کبھی تو آ ہی جائے گا۔اور عمر اثری بھائی کے لیے افسوس....ابتسامہ!