• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

ظہیر احمد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 29، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
6
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔میں عربی گرامر سیکھنآ چا ہتا ہوں
شاکر بھائی
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم فورم ممبران کے لئے گرائمر کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہےجسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
1-کلاس کا تعارف (لنک)
2-کلاس کے اسباق (لنک)
3-کلاس کی تدریس (لنک کے لئے انتظار کریں)
4-امتحان (لنک کے لئے انتظار کریں)
5-کلاس کے بارے عمومی گفتگو (لنک)

جو ممبران کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ یہاں محترم شاکر بھائی کو ٹیگ کر کے بتا دیں تاکہ وہ انکو رجسٹر کر لیں اور انکو تدریس سیکشن میں پوسٹ کرنے کے اختیارات مل جائیں جزاکم اللہ خیرا
شاکر مھجے گرامر کلاس کے بارے میں بتایں ۔کہ اس سے کیافاہدہ ہوگا۔اورکیا میں یہ کلاسز مکمل کرنے کے بعد کوئی
عربی تحریر لکھنے کے قابل ہوجاؤ گا
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہم ان شاء اللہ عربی کے قواعد تو سیکھ جائیں گے لیکن ایک ادھورا پن ہم میں موجود رہے گا اور وہ عربی الفاظ کے صحیح تلفظ کا ہے۔ قرآن کے الفاظ کا صحیح تلفظ تو قراءت سن کر سیکھا جا سکتا ہے لیکن غیرقرآنی الفاظ کا تلفظ ہم کیسے سیکھیں گے؟
جس طرح انگریزی لغت کی الیکٹرونکس ڈکشنریاں موجود ہیں اور ایسی ویب سائٹس بھی جہاں انگریزی لفظ کے ساتھ اسکی ادائیگی کے طریقے کو بھی آڈیو کے ذریعہ بتایا جاتا ہے تو کیا ایسی ہی کوئی عربی سائٹ یا سوفٹ ویر موجود نہیں جس کے ذریعے یہ مسئلہ حل کیا جاسکے؟
http://livemocha.com/
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔میں عربی گرامر سیکھنآ چا ہتا ہوں
شاکر بھائی
محترم بھائی میری مصروفیات اور کچھ میری اور بھائیوں کی سستی اور کم حاضری کے بہانے کی وجہ سے میں کافی عرصہ سے یہ کلاس نہیں لے پا رہا دعا کریں اور انتظار کریں کہ اللہ تعالی دوبارہ وقت دے اور ہم سب کی سستی بھی ختم کر دے امین
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم بھائی میری مصروفیات اور کچھ میری اور بھائیوں کی سستی اور کم حاضری کے بہانے کی وجہ سے میں کافی عرصہ سے یہ کلاس نہیں لے پا رہا دعا کریں اور انتظار کریں کہ اللہ تعالی دوبارہ وقت دے اور ہم سب کی سستی بھی ختم کر دے امین
محترم بھائی آپ میرے اس سوال کا جواب دیں۔ کیا میں یہ کلاسز مکمل کرنے کے بعد کوئی
عربی تحریر لکھنے کے قابل ہوجاؤ گا ؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی عربی تحریر سے مراد آپ کی کوئی عربی مضمون یا کتاب ہے تو وہ تو 6 سال مدرسہ میں لگانے والے بھی کچھ ہی لوگ کر سکتے ہیں اسکے لئے بہت مہارت چاہئے ہوتی ہے اس سلسلے میں آپکو محترم @خضر حیات بھائی زیادہ بہتر گائیڈ کر سکتے ہیں میں نے پہلے جو کلاسیں پڑھائی ہیں انکو دیکھنا ہو تو آپ مندرجہ ذیل لنک پر دیکھ سکتے ہین
اسباق نمبر 1 تا 5
تدریس سبق نمبر-1 تا 5
 
Top