• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
آپ کے یوزرنیم میں "ند" اور "یم" کے درمیان میں بھی ایک اسپیس تھا جس کی وجہ سے آپ کو ٹیگ کرنا اور شامل کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ اس لئے اس اسپیس کو ختم کر دیا ہے۔ اب آپ اپنی نئی آئی ڈی کی درست اسپیلنگ نوٹ کر لیں:
ندیم احمد یار خان
جزاک اللہ شاکر بھائی مجھے لاگ ان ہونے میں بھی اِسی وجہ سے پرابلم ہو رہی تھی۔
آپ کا بھی شکریہ محمد ارسلان بھائی
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
محترم فورم ممبران کے لئے گرائمر کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہےجسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
1-کلاس کا تعارف (لنک)
2-کلاس کے اسباق (لنک)
3-کلاس کی تدریس (لنک کے لئے انتظار کریں)
4-امتحان (لنک کے لئے انتظار کریں)
5-کلاس کے بارے عمومی گفتگو (لنک)

جو ممبران کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ یہاں محترم شاکر بھائی کو ٹیگ کر کے بتا دیں تاکہ وہ انکو رجسٹر کر لیں اور انکو تدریس سیکشن میں پوسٹ کرنے کے اختیارات مل جائیں جزاکم اللہ خیرا

السلام علیکم،
میں بھی اس کلاس میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ اور میں اپنے آپ کو رجسٹر کر رہا ہوں۔ محترم شاکر بھائی
 

Faizan ahmed2013

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ محترم برادر،
میں نے جامع اسلامیہ کے کورسز کے بارے میں پڑھا ہے ، کیا ایم اے اور ایم فل وغرہ کے کورسز آن لائن دستیاب ہیں ۔ میں ایم اے میں ایڈمیشن کا خواہشمند ہوں مگر میں سعویہ عرب میں ہوں۔۔ ااگر کوئی ان لائین کورس ہے تو برائے مہربانی ھدایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔۔
عین نوازش ہو گی،،،،،،
و جزاکم اللہ خیرا،،،
و السلام علیکم ورحمتہ اللہ
 
شمولیت
مارچ 14، 2013
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
مجھے بہت ضرورت ہے گرامر سیکھنے کی سب سمجھ آ جاتا یہ نہیں آتی یا آ کر جلدی بھول جاتی ،،اس کا کیا حل ہے Maths کی طرح مشکل لگتی ،،، :(
 
Top