• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یعنی اب casting vote کا استعمال محترم شاکر بھائی نے کرنا ہے اگر گاڑی پر چڑھیں تو کورم پورا اگر اتریں تو ادھورا
مجھے تو شروع ہی سے گاڑی پر چڑھنا ہی چڑھنا تھا۔ لیکن کنڈیکٹر خود تھوڑی نا سیٹ پر بیٹھتا ہے۔ ہاں منزل تک مسافروں کے ساتھ جاتا ضرور ہے۔
لہٰذا ابھی بھی ایک ساتھی کی کمی ہے۔ لیکن کلاس شروع کرنے میں حرج نہیں۔ باقی تو پھر لوگ ملتے جائیں گے اور قافلہ بنتا جائے گا ان شاء اللہ۔

سلطان سلیمان
شکیل احمد ٖقصوری
مہوش حمید
احمد ندیم
عبیداللہ
محمد صالح

آپ سب کو بھی اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو اجرعظیم سے نوازے
سلطان سلیمان
شکیل احمد ٖقصوری
مہوش حمید
احمد ندیم
عبیداللہ
محمد صالح

آپ سب کو بھی اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
مبارک ہو اسٹوڈنٹ پورے ہوگئے ۔
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی
اب لگتا ہے کہ ہم محترم شاکر بھائی کو گاڑی سے اتار بھی سکتے ہیں (ابتسامہ)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
محترمشاکر بھائی
آپ کے یوزرنیم میں "ند" اور "یم" کے درمیان میں بھی ایک اسپیس تھا جس کی وجہ سے آپ کو ٹیگ کرنا اور شامل کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ اس لئے اس اسپیس کو ختم کر دیا ہے۔ اب آپ اپنی نئی آئی ڈی کی درست اسپیلنگ نوٹ کر لیں:
ندیم احمد یار خان
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کے یوزرنیم میں "ند" اور "یم" کے درمیان میں بھی ایک اسپیس تھا جس کی وجہ سے آپ کو ٹیگ کرنا اور شامل کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ اس لئے اس اسپیس کو ختم کر دیا ہے۔ اب آپ اپنی نئی آئی ڈی کی درست اسپیلنگ نوٹ کر لیں:
ندیم احمد یار خان
میں بھی سوچ رہا تھا کہ اتنا آسان نام کیوں نہیں ٹیگ ہو رہا، پھر میں نے بھائی کا نام کاپی کر کے ٹیگ کیا۔
 
Top