• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایکتب (عربی ٹرانسلیٹریشن پیڈ)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ایکتب ایک عربی ٹرانسلیٹریشن نوٹ پیڈ ہے جو کہ خودکار طریقہ سے اعراب لگاتا ہے اور انگریزی کی بورڈ سے ٹائپ کرنے کی بھی سہولت دیتا ہے ۔ عربی ، خصوصاً آیات اور احادیث کے اعراب کے لئے بہت فائدہ مند سوفٹوئیر ہے ۔


یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں :
http://eiktub.com/screen_shot.html
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اسکے بالکل صحیح استعمال کے لئے اسکی ہیلپ فائل ضرور پڑھ لیں ۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
کیا کوئی عبارت کاپی پیسٹ کرکے اس پر بھی اعراب لگایا جاسکتا ہے ؟؟؟؟
یا صرف اس میں ٹائپ کرنے کی بنا پر ہی اعراب لگتا ہے ؟؟؟؟؟
 
Top