• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
شکریہ بھائی شکریہ۔ آپ سے ایک نئی بات کا علم ہوا۔
ویسے ازراہ کرم اس حدیث یا آیت کا حوالہ بھی دے دیجئے جس میں یہ اصول درج ہو کہ کسی کو مسلمان ماننے کے لیے اپنے ضمیر کا فیصلہ اول اور فائنل حکم کا درجہ رکھتا ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ لوگ فرق نہیں کرپاتے کہ کسی چیز کے تعلق سے ان کا جذباتی طورپر انتہائی متنفر ہوناالگ شے ہے اورشرعی حکم الگ شے ہے۔ صحابہ کرام کی گستاخی پر ہمارادل کڑھتاہے ،جلتاہے اورمرتکبین کے خلاف غم وغصہ سے بھرجاتاہے یہ ایمان کی نشانی ہے۔لیکن ان امور کے مرتکب کو کافرقراردے دیناقلت احتیاط کی علامت ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
اما م ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی رائے رہی ہے انہوں نے اپنی کتاب "منھاج السنتہ" میں تفصیل سے بتایا ہے مجھے نہیں لگتا کہ انکے کفر میں کوئی سک باقی ہے۔۔۔۔
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
میں نے کافی علماء کے فتوی جات کا مطالعہ کیا ،اکثریت نے شعیہ کو کا فر ہی لکھا ہے۔ہاں اگر صاحب علم حضرات یہاں پر کوئی مدلل گفتگو فرمائیں تو عامی حضرات کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اما م ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی رائے رہی ہے انہوں نے اپنی کتاب "منھاج السنتہ" میں تفصیل سے بتایا ہے مجھے نہیں لگتا کہ انکے کفر میں کوئی سک باقی ہے۔۔۔۔
میں نے کافی علماء کے فتوی جات کا مطالعہ کیا ،اکثریت نے شعیہ کو کا فر ہی لکھا ہے۔ہاں اگر صاحب علم حضرات یہاں پر کوئی مدلل گفتگو فرمائیں تو عامی حضرات کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
ازراہ کرم ان کا ریفرنس دے دیجئے!
کسی عقیدے پر کوئی حکم لگانا ایک الگ بات ہے اور کسی گروہ من حیث المجموع حکم لگانا ایک الگ بات ہے جبکہ ان میں اپنے ہی عقیدے سے جاہل لوگ بھی ہوتے ہیں، ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو بغیر سوچے سمجھے سن سنا کر ایک بات کر دیتے ہیں اس پر انہیں خود بھی شرح صدر نہیں ہوتا، بعض لوگ مجبورا ایک کام سر انجام دیتے ہیں۔ ہم میں سے کوئی بھی غیب نہیں جانتا لیکن پھر بھی کتنی دیدہ دلیری سے لوگوں کو تکفیر کی جاتی ہے؟! اللہ معاف کریں! کیا بریلوی وصوفی حضرات کے بعض عقائد کفریہ نہیں ہیں؟ کیا اس کے باوجود انہیں من حیث المجموع کافر قرار دیا گیا ہے؟؟ بلکہ اس سے آگے بڑھ کر دیوبندی حضرات کے بعض عقائد کو خلافِ اسلام اور کفریہ قرار دیا گیا ہے، لیکن من حیث المجموع کس نے دیو بندی حضرات پر کفر کا فتویٰ جڑا ہے؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
حوالہ مع کتاب کے فرنٹ کے ساتھ دیا ہے اپ نے شاید دیکھا نہیں پوری کتاب ہی علامہ احسان الہی ظہیر صاحب کی ہیں جن کا سکین لگا ہے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
میں نے اس کا نہیں بلکہ آپ کے دوسرے دعوے کا ریفرنس مانگا ہے۔
اما م ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی یہی رائے رہی ہے انہوں نے اپنی کتاب "منھاج السنتہ" میں تفصیل سے بتایا ہے مجھے نہیں لگتا کہ انکے کفر میں کوئی سک باقی ہے۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جو لوگ شیعہ کو کافر نہیں مان رہے، ان تمام سے گزارش ہے کہ اپنے دل پہ ہاتھ رکھیں اور زبان سے کہیں کہ:
"یا اللہ میں شیعہ کو ان کے تمام عقائد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی گستاخی کے باوجود سچا مسلمان تسلیم کرتا ہوں"(نعوذباللہ)

ہے کسی میں ہمت؟
 
Top